உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فارچیون کی 40 انڈر40 فہرست میں شامل ہوئے دو ہندوستانی نژاد بزنس مین، ان کمپنیوں کے ہیں بانی

    فارچیون کی 40 انڈر40 فہرست میں شامل ہوئے دو ہندوستانی نژاد بزنس مین، ان کمپنیوں کے ہیں بانی

    فارچیون کی 40 انڈر40 فہرست میں شامل ہوئے دو ہندوستانی نژاد بزنس مین، ان کمپنیوں کے ہیں بانی

    2022 کی فہرست میں تجارت کو شکل دینے والے فاونڈرس، عہدیداروں، سرمایہ کاروں اور کارکنوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس میں جگہ بنانے والوں میں ہندوستانی نژاد کنو کریا اور انکیت گپتا شامل ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi, India
    • Share this:
      فارچیون کی سالانہ 40 انڈر 40 فہرست میں دو ہندوستانی-امریکیوں نے اپنی جگہ بنائی ہے۔ 2022 کی فہرست میں تجارت کو شکل دینے والے فاونڈرس، عہدیداروں، سرمایہ کاروں اور کارکنوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس میں جگہ بنانے والوں میں ہندوستانی نژاد کنو کریا اور انکیت گپتا شامل ہیں۔ کنو جمپ کرپٹو کے صدر ہیں اور انکیت بائی سائیکل ہیلتھ کے فاونڈر اور سی ای او ہیں۔

      فارچیون کی 40 انڈر 40 فہرست میں مشہور فنکار ریحانہ اور دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ٹک ٹاکر کھابی لیم بھی شامل ہیں۔ فارچیون نے کہا کہ اس کی سالانہ 40 انڈر 40 فہرست 2022 میں تجارت کو شکل دینے والے اثردار شخصیات پر روشنی ڈالتی ہے۔

      انکیت نے کہا-معزز محسوس کررہا ہوں
      انکیت گپتا نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس سال فارچیون کی 40 انڈر 40 فہرست میں شامل ہونے پر معزز محسوس کررہا ہوں۔ خاص طور سے صحت کی خدمات کی انڈسٹری کو شکل دینےو الے سبھی بہترین ٹریل بلیزر کے درمیان میں۔ بائی سائیکل ہیلتھ میں ہماری ناقابل یقین ٹیم اور او یوڈی (اوپیوایڈ یوز ڈس آرڈر) کے ساتھ مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے ان کی وقفیت کی ایک اچھی خاصی پہچان ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ایمیزون پر 'روح افزا' کے نام سے بیجھی جارہی تھی پاکستانی شربت۔

      میٹا پلیٹ فارمز پر ٹکنالوجی سےمتعلق آدھے سے زائد ملازمین کی تخفیف، باقی ملازمین بھی پریشان

      یہ بھی پڑھیں:
      سال 23-2022 میں 100 کسان پروڈیوسرز آرگنائزیشنزکےقیام کیلئےوزارت زراعت سےملی منظوری

      ’پاکستان کی کمزورمعیشت کومستحکم کرنا ضروری‘ چین اورسعودی قرضوں سے پاک معیشت کوملےگاسھارا؟

      میٹا کے 13 فیصدملازمین کی چھٹائی سےکئی ملازمین فکرمند، H-1B ویزا ہولڈرز کوسب سے زیادہ خطرہ

      بائی سائیکل ہیلتھ 29 ریاستوں میں پھیلا
      انکیت گپتا نے 2017 میں کیلیفورنیا ایک کلینک خریدا۔ اس کے بعد اوپی اوئیڈ-علاج دواوں کو آن لائن دینے کے لیے بائی سائیکل ہیلتھ کے طور پر ورچول کیئر پلیٹ فارم لانچ کیا۔ بتادیں کہ اوپی اوئیڈ اسپیشل ٹیلی ہیلتھ سروس فراہم کرتا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: