دہلی۔این سی آر کو ملا دوسرا ہوائی اڈہ، غازی آباد کے ہنڈن ایئرپورٹ سے ہوائی سروس شروع

غازی آباد میں واقع ہنڈن ایئر پورٹ سے جمعہ یعنی 11 اکتوبر کو پتھوراگڑھ کیلئے پہلی کمرشیل فلائٹ شروع ہوئی۔ بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اسی سال 8 مارچ کو ہنڈن میں سول ٹرمینل بھون کا افتتاح کیا تھا۔

Oct 12, 2019 07:41 AM IST | Updated on: Oct 12, 2019 09:32 AM IST
دہلی۔این سی آر کو ملا دوسرا ہوائی اڈہ، غازی آباد کے ہنڈن ایئرپورٹ سے ہوائی سروس شروع

Loading...