உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خام تیل  10ڈالر سستا، کیا  Petrol۔Diesel کی قیمتیں بھی ہوئیں کم، جانئے آج کے نئے دام

    عالمی منڈی میں روسی تیل پر پابندیوں کے باعث سپلائی متاثر ہوئی جس کے باعث بدھ کو برینٹ کروڈ کی قیمت 124 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ آج صبح برینٹ کروڈ کی قیمت 114 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتیں برقرار ہیں۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Price Today: عالمی منڈی میں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج خام تیل کی قیمت تقریباً 10 ڈالر فی بیرل تک سستی ہوگئی ہے۔ دریں اثناء جمعرات کی صبح تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں بھی جاری کر دی ہیں۔ تاہم آج بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

      عالمی منڈی میں روسی تیل پر پابندیوں کے باعث سپلائی متاثر ہوئی جس کے باعث بدھ کو برینٹ کروڈ کی قیمت 124 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد اوپیک کی جانب سے سپلائی بڑھانے اور عالمی معیشت میں تیل کی کھپت میں کمی کی خبروں کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی۔ آج صبح برینٹ کروڈ کی قیمت 114 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتیں برقرار ہیں۔

      چاروں میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۔
      دہلی میں پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 109.27 روپے اور ڈیزل 95.84 روپے فی لیٹر
      چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر
      کولکاتہ پٹرول 106.03 روپے اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر

      ان شہروں میں بھی نئی قیمتیں جاری ہیں۔
      نوئیڈا میں پٹرول 96.79 روپے اور ڈیزل 89.96 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      لکھنؤ میں پٹرول 96.57 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      پٹنہ میں پٹرول 107.24 روپے اور ڈیزل 94.04 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
      پورٹ بلیئر میں پٹرول 84.10 روپے اور ڈیزل 79.74 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

      نئی قیمتیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔

      OMG! یہاں بچیوں کے باندھ دئے جاتے تھے پاؤں، بھیانک درد دیکر مردوں کو خوش کرنا تھی وجہ....

      IPL 2022: عمران ملک کی رفتار کا قہر! باؤنسر سے چاروں کھانے چت ہوا بلے باز: ویڈیو دیکھیں

      نئی قیمتیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: