ہوم » نیوز » معیشت

500 کے پرانے نوٹ بدل کر پائیں 10,000 روپئے، جانئے کیا ہے طریقہ

اگر آپ کے پاس 500 روپئے کا پرانا نوٹ (500 Rupees Old Note) ہے تو آپ بغیر کچھ کئے، 10,000 روپئے کما سکتے ہیں۔

  • Share this:
500 کے پرانے نوٹ بدل کر پائیں 10,000 روپئے، جانئے کیا ہے طریقہ
اگر آپ کے پاس 500 روپئے کا پرانا نوٹ (500 Rupees Old Note) ہے تو آپ بغیر کچھ کئے، 10,000 روپئے کما سکتے ہیں۔

کیا آپ کو ایک دم سے ہی کیش (Cash) کی ضرورت؟ یا آپ کم وقت میں ہزاروں روپئے کمانا (earn money) چاہتے ہیں؟ تو آپ کے پاس اچھا موقع ہے۔ اگر آپ کے پاس 500 روپئے کا پرانا نوٹ (500 Rupees Old Note) ہے تو آپ بغیر کچھ کئے، 10,000 روپئے کما سکتے ہیں۔ جی ہاں! سننے میں بھلے ہی یہ تھوڑا عجیب لگے لیکن یہ بالکل سچ ہے اگر آپ کا 500 روپئے کا نوٹ پرانا اور (Rare Indian currency) ہے تو اس کی قیمت ہزاروں میں لگ سکتی ہے۔ آیئے جانتے ہیں اس کے بارے میں کچھ۔۔


جانئے کیوں قیمیتی ہے یہ نوٹ۔۔

دراصل آر بی آئی (RBI) جب کوئی نوٹ جاری کرتا ہے تو بہت احتیاط سے چھاپا جاتا ہے۔ پیٹرن فکس ہوتا ہے اور اسی کے مطابق نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ اس لئے سبھی نوٹ دکھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن اگر چھپائی کے دوران نوٹ میں کچھ غلطی ہو جائے اور وہ بازار میں آجائے تو وہ نوٹ خاص ہو جاتا ہے۔ لوگ اس نوٹ کو کئی گنا قیمت پر خریدنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔ بتادیں کہ نوٹ بندی کے بعد کے بعد پرانے 500 کے نوٹ اب ریئر کیٹیگری میں آگیا ہے۔


چیک کریں اصل قیمت۔۔
اگر آپ کے پاس بھی 500 روپئے کا پرانا نوٹ ہے تو فورا آپ کو اس نوٹ کے 5,000 روپئے مل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر 500 روپئے کے نوٹ کا ایک کنارا بڑا ہے یعنی اس پر زیادہ کاغذ چھوڑ دیا گیا ہے تو آپ اس نوٹ کے بدلے میں 10,000 روپئےحاصل کر سکتے ہیں۔ 500 روپئے کا ایک پرانا نوٹ آپ کو بڑی رقم دلا سکتا ہے۔ حالانکہ اس میں کچھ شرائط ہیں۔ اس کیلئے آپ سب سے اچھی شرح کی جانچ کرنے کیلئے صرف ایک ویب سائٹ پر جانا ہے۔

اس نوٹ کو کہاں بیچے
اس خاص نوٹ کو آن لائن بیچ سکتے ہیں۔ اس وقت کئی ایسی ویب سائٹ ہیں جہاں پر پرانے نوٹ اور سکوں کی خرید بکری کی جا رہی ہے۔ اگر آپ کے پرانے نوٹ اور سکے طے شرائط کے حساب سے ہیں تو آپ کو کافی اچھی پیسے مل سکتے ہیں۔ یہاں سب سے پہلے آپ کو ایک سیلر کے طور سب سے پہلے آپ کو رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ یہاں اپنے پرانے 500 روہئے کے نوٹ کی ایک صاف تصویر لیں اور اسے پلیٹ فارم پر اپلوڈ کریں۔ پھر وہ لوگ آپ سے رابطی کریں گے جو آپ کا اشتہار دیکھنے کے بعد خریدنے میں دلچسپ رکھتے ہیں۔ ان سے بات کرین اور نوٹ بیچیں۔
ڈسکلیمر: یہ نیوز ویب سائٹ سے ملی جانکاریوں کی بنیاید پر بنائی گئی ہے۔ نیوز 18 اپنی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 21, 2021 03:27 PM IST