اس اداکارہ کا نہاتے ہوئے ویڈیو ہو گیا وائرل: دیکھیں یہاں

بھوجپوری سنیما کو چھوڑ کر ٹی وی سیریل نظر میں اپنی اداکاری سے فینس کو دیوانہ بنارہی ہیں۔ اسی درمیان مونالیسا کا اب تک کا سب سے خوبصورت ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں وہ باتھ ٹب میں نہاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

Nov 16, 2019 11:06 AM IST | Updated on: Nov 16, 2019 12:36 PM IST
اس اداکارہ کا نہاتے ہوئے ویڈیو ہو گیا وائرل: دیکھیں یہاں

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا اپنی بہترین اداکاری اور اداؤں سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے کیلئے مشہور ہیں۔ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں ، ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بھوجپوری سنیما کے ساتھ۔ساتھ ٹی وی پر بھی مونالیسا چھائی رہتی ہیں۔ بھوجپوری سنیما کو چھوڑ کر ٹی وی سیریل نظر میں اپنی اداکاری سے فینس کو دیوانہ بنارہی ہیں۔ اسی درمیان مونالیسا کا اب تک کا سب سے خوبصورت ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں وہ باتھ ٹب میں نہاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ بتا دیں کہ مونالیسا باتھ ٹب میں انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں دلبر۔دلبر گانا بھی بج

رہا ہے جس پر مونالیسا کافی سیکسی ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔۔

Loading...

View this post on Instagram

Tonight 🔥🔥... #nazar at 11pm on @starplus

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on

اداکارہ مونالیسا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ان کا یہ ویڈیو ٹی وی شو نظر کا ہے۔ اس شو میں وہ ڈائن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بتا دیں کہ مونالیسا نے بھوجپوری سنیما کے ہر بڑے فنکار کے ساتھ کام کیا ہے۔ پون سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔ مونالیسا 100 سے زیادہ فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ بھوجپوری سنیما میں انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ اتنا ہی نہیں وہ بھوجپوری فلم انڈسٹری سے موٹی فیس لینے والی اداکارہ ہیں۔ فینس ان کے بھوجپوری فلم میں جلد ہی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔

بتا دیں کہ بگ باس کے سیزن 10 میں نظر آئیں بھوجپوری اداکارہ کافی مشہور اسٹار ہیں۔ بگ باس کے گھر میں ہی انہوں نے بھوجپوری فلموں میں اپنے کو اسٹار رہے وکرانت سنگھ سے شادی کی تھی۔ ان کی شادی کی تقریب ٹی وی پر آن ایئر بھی ہوئی ۔ مونالیسا بھوجپوری فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ پیڈ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے اپنا فلم ڈیبیو سال 2008 میں کیا تھا۔

Loading...