بھوجپوری کی اس ہاٹ اداکارہ نے انتہائی بولڈ ڈانس کرکے پانی میں لگائی آگ ، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی

بھوجپوری سنیما میں رومانس کے کنگ کہے جانے والے کھیساری لال یادو کا ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔

Jun 14, 2019 10:05 PM IST | Updated on: Jun 14, 2019 10:05 PM IST
بھوجپوری کی اس ہاٹ اداکارہ نے انتہائی بولڈ ڈانس کرکے پانی میں لگائی آگ ، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی

بھوجپوری کی اس ہاٹ اداکارہ نے انتہائی بولڈ ڈانس کرکے پانی میں لگائی آگ ، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی

بھوجپوری سنیما میں رومانس کے کنگ کہے جانے والے کھیساری لال یادو کا ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو میں کھیساری زبردست ڈانس کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھوجپوری اداکارہ کاجل راگھوانی کے ساتھ رومانس کرتے بھی نظر آرہے ہیں ۔ دونوں کا یہ ہاٹ ویڈیو یوٹیوب پر کافی ٹرینڈ کررہا ہے ۔ حالانکہ اس سے پہلے بھی کھیساری اور کاجل کے کئی ویڈیوز سامنے آچکے ہیں ، لیکن اس بھوجپوری گانے کو لے کر لوگوں کی دیوانگی ہی کچھ الگ ہے ۔ فینس کا کریز اس ویڈیو کو ملے ویوز میں صاف نظر آرہا ہے ۔

کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کی فلم مقدر کا گانا سج کے سنور کے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ کھیساری لال اور کاجل راگھوانی کا یہ گانا یوٹیب پر اب تک 131706764 مرتبہ دیکھا جاچکا ہے یعنی اس بھوجپوری گانے کو 13 کروڑ سے بھی زیادہ مرتبہ دیکھا گیا ہے ۔

Loading...

اس گانے کو کھیساری لال یادو اور پرینکا سنگھ نے آواز دی ہے ۔ اس گانے میں جہاں کھیساری کا عاشقانہ انداز نظر آرہا ہے وہیں کاجل راگھوانی بھی کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اس گانے میں کئی طرح کی ڈریس پہنی ہیں ۔ بلیک ڈریس میں کاجل نے پانی میں کھیساری کے ساتھ ہاٹ ڈانس بھی کیا ہے ۔

Loading...