ایشوریہ رائے کی بیٹی نے اڑا ڈالے سب کے ہوش، اسٹیج پر کیا یہ کمال

May 19, 2019 09:26 PM IST | Updated on: May 19, 2019 09:32 PM IST
ایشوریہ رائے کی بیٹی نے اڑا ڈالے سب کے ہوش، اسٹیج پر کیا یہ کمال

اکثر اپنے پاپا ابھیشیک اور ممی ایشوریہ کے ساتھ نظر آنے والی بیٹی آرادھیا سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ دراصل حال ہی میں آرادھیا کا ایک ڈانس پرفارمنس کافی زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔

حال ہی میں آرادھیا نے شامک ڈاور کے انسٹی ٹیوٹ فار پرفارمنگ آرٹس مین اپنی زبردست ڈانسگ پرفارمینس سے سبھی کے ہوش اڑا دئے۔

پنک کلر کی فراق اور اس کے ساتھ ڈینم جیکٹ میں آرادھیا بہت ہی پیاری لگ رہی تھیں۔

آرادھیا کی اس ڈانس پرفارمینس کے دوران پاپا ابھیشیک اور ممی ایشوریہ بھی موجود رہیں۔ وہاں دونوں نے آرادھیا کو کافی چیئر کیا۔

Loading...

 आराध्या की इस डांस परफॉरमेंस के दौरान पापा अभिषेक और मम्मी ऐश्वर्या भी मौजूद रहीं. वहां दोनों ने आराध्या को काफी चीयर किया.

Loading...