اس اداکارہ نے بکنی میں شیئر کردی تصویر، تو لوگوں نے کہہ ڈالا یہ

Jul 15, 2019 04:02 PM IST | Updated on: Jul 15, 2019 04:02 PM IST
اس اداکارہ نے بکنی میں شیئر کردی تصویر، تو لوگوں نے کہہ ڈالا یہ

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں میکسیکو میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ ان کی اس شاندار وکیشن کی فوٹو شل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں۔ خاص کر وہ تصویر جس میں کٹرینہ ایک بیحد اسمارٹ ملٹی کلر بکنی پہنے نظر آڑہی ہیں۔ کٹرینہ کی یہ تصویر دیکھ کر فینس تو تعریف کر ہی رہے ہیں لیکن سیلینس بھی ان کے اسٹائل سے کافی امپریس ہوئے ہیں۔۔

منیش ملہوترا ںے کٹرینہ کی تصویر پر دو دل بناکر تعریف کی۔ فرح خاننے تو کٹرینہ کو 12 سال کی بچی بتادیا۔ فرح ںے للکھا اس تصویر میں تم 12 سال کی بچی لگرہی ہو، سو سوئیٹ۔۔ زویا اخترنے لکھا ، خوش لڑکیاں سب سے خوبصورت لڑکیاں ہوتی ہیں۔۔ منی ماتھر نے لکھا کتنی خوش تصویر ہے یہ۔۔

Loading...

اب سیلیبس سے الگ ذرا فینس کی بات کریں تو کٹرینہ نام سے انسٹاگرام چلا رہی ایک فین نے کہا میم آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر میرا پورا دن خوشنما ہو جاتا ہے۔ مائی لو،۔ اسی طرح کٹرینہ کی کافی یوزرس نے بیحد تعریف کی۔۔

Loading...