حاملہ اداکارہ نے کروایا ٹاپ لیس فوٹو شوٹ، فلانٹ کیا بیبی بمپ

حال ہی میں کچھ ایسا ہی ایک بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حمل کے وقت کے دوران بیحد خاص اور بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ٹاپ لیس ہوکر اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

Aug 09, 2019 04:25 PM IST | Updated on: Aug 09, 2019 05:15 PM IST
حاملہ اداکارہ نے کروایا ٹاپ لیس فوٹو شوٹ، فلانٹ کیا بیبی بمپ

بالی ووڈ ادکارہ ایمی جیکسن۔(تصویر:نیوز18 ہندی)۔

بالی ووڈ میں ان دنوں حمل اداکاراؤں کیلئے خود کو نئے طریقے سے ہہچاننے کا ذریعہ بن گیا ہے۔ اب اداکارہ حمل پریئیڈ کو کھل کر انجوائے کرنا چاہتی ہیں۔ وہ بیبی بمپ کے ساتھ میڈیا کے سامنےآتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے خوشی بھرے حمل کے دنوں کی تصویریں شیئر کرتی ہیں۔ یہاں تک کہ فوٹو شوٹ بھی کرواتی ہیں۔ حال ہی میں کچھ ایسا ہی ایک بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حمل کے وقت کے دوران بیحد خاص اور بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ٹاپ لیس ہوکر اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

یہ اداکارہ اور کوئی نہیں بلکہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کے ساتھ کام کر چکیں ایمی جیکس ہیں۔ ایمی کی حمل کی خبریں تو کافی دنوں سے چل رہی ہیں۔ وہیں وہ اپنے انسٹاگرام پر گزرے کافی دنوں سے مسلسل بیبی بمپ کے ساتھ اپنی اسٹائلش تصویریں شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ ایمی کی لیٹسٹ تصویر میں ان کا فوٹو شوت دیکھنے کو ملا۔ اس فوٹو شوٹ میں ایمی اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

بتادیں کہ ایمی جیکسن ستمبر اور اکتوبر کے درمیان  اپنے پہلے بچے کو جنم دیں گی۔ انہوں نے مئی میں اپنے بوائے فرینڈ جارج سے سگائی کی تھی۔ ایمی اکثر جارج کے ساتھ رومانٹک تصویریں شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو ایمی حمل سے پہلے اکشے کمار اور رجنی کانت کی فلم 2.0 میں نظر آئی تھیں۔

Loading...

 

Loading...