ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے 47 سال کی عمر میں بکنی میں کروایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ ، کئے ایسے تبصرے

مندرا بیدی ان سلیبریٹیز میں سے ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں ۔ وہ اپنی بکنی تصاویر کے ساتھ ساتھ ورک آوٹ ویڈیو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

  • Share this:
بالی ووڈ کی اس ادکارہ نے 47 سال کی عمر میں بکنی میں کروایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، دیکھ کر حیران رہ گئے لوگ ، کئے ایسے تبصرے
اس ادکارہ نے 47 سال کی عمر میں بکنی میں کروایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، تصویر وائرل

بالی ووڈ اداکاراوں کی بات آتی ہے ، تو سبھی کیلئے بولڈ اور گلیمرس نظر آنا ایک ضرورت ہوجاتی ہے ۔ وہیں عمر کے ساتھ ساتھ کئی سلیبریٹیز کا گلیمر بھی ختم ہونے لگتا ہے ، لیکن آج ہم جس اداکارہ کی بات کررہے ہیں ان پر عمر کا کوئی اثر ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ یہ اداکارہ 47 سال کی عمر میں بکنی پہن کر اپنا پرفیکٹ فیگر دکھاتی ہیں اور لوگ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں ۔ اگر آپ ابھی تک نہیں سجھ پائے ہیں ، تو یہ اداکارہ مندرا بیدی ہیں ۔ حال ہی میں مندرا بیدی نے اپنی کچھ بکنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔


مندرا بیدی نے کچھ وقت پہلے ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی انتہائی بولڈ بکنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ کیپشن سے معلوم ہوتا ہے یہ تصویریں مندرا نے بالی میں چھٹیاں منانے کے درمیان لی تھیں ۔ بکنی پہن کر 47 سال کی مندرا نے اپنی پرفیکٹ باڈی کو دکھایا تو لوگ دیکھتے ہی رہ گئے ۔ یہی وجہ ہے کہ مندرا کی بکنی والی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔




 




View this post on Instagram




 

Bye bye Bali ❣️


A post shared by Mandira Bedi (@mandirabedi) on Dec 6, 2019 at 11:40pm PST





وہیں یہ پہلا موقع نہیں ہے جب مندر نے اپنی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ اس سے پہلے بھی وہ پیلے رنگ کی بکنی اور شیڈس میں تصاویر کھینچواتی نظر آچکی ہیں ۔



مندرا بیدی ان سلیبریٹیز میں سے ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں ۔ وہ اپنی بکنی تصاویر کے ساتھ ساتھ ورک آوٹ ویڈیو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں صرف بکنی یا کوئی بولڈ ڈریس ہی کیوں ، مندرا بیدی ساڑی میں بھی اتنی ہی خوبصورت اور گلیمرس نظر آتی ہیں ۔ مندرا بیدی کی سوشل میڈیا پر جم کر تعریفیں بھی کی جارہی ہیں ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کا کوئی بھی موقع مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے سے نہیں ہچکچاتی ہیں ۔

وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں ، تو مندرا آخری مرتبہ سپراسٹار پربھاس کی فلم ساہو میں نظر آئی تھیں ۔ مندرا بیدی نے اپنے کیریئر کی شروعات دہائیوں پہلے ٹی وی شو شانتی سے کی تھی ۔ اس کے بعد وہ کئی ٹی وی شو میں نظر آئیں ۔ سی آئی ڈی ، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں اہم کردار ادا کیا ۔ وہیں اب وہ بالی ووڈ فلموں میں بھی اپنی الگ شناخت بنا چکی ہیں ۔
First published: Dec 12, 2019 10:47 PM IST