
ریتک روشن اور ٹائیگر شراف کے ساتھ فلم "وار" میں نظر آئیں اداکارہ وانی کپور اپنی ایک ڈریس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول ہوگئی ہیں۔ وانی کپور کے ایک ڈریس کے چلتے سوشل میڈیا پر ٹرولرس کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ در اصل وانی کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ فرنٹ ناٹ بکنی ٹاپ میں نظر آئیں۔ وانی کپور کے اس بکنی ٹاپ میں رام اور کرشن کا نام لکھا ہوا ہے اور اسی کے چلتے وانی کو جم کر ٹرول کی جارہا ہے۔
دراصل وانی کے اس ہاٹ لُکنگ ٹاپ پر "ہرے رام ہرے کرشنا " لکھا ہوا تھا۔ وانی بھلے ہی اس تصویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہوں لیکن اس طرح کے ٹاپ پر بھگوان کا نام لکھنے پر کئی لوگ بھڑک اٹھے ہیں۔ جس کے بعد وانی کو سوشل میڈیا پرخوب ٹرول کیا جارہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کپڑوں پر رام کا نام دیکھ کر ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
Wearing Lord Sri Raam's name on the uncultured dresscode doesn't give value to the actress Vani Kapoor @Vaaniofficial. This is hurting the sentiments of devotees of Lord Sri Raam. We uarge to removed such images from the site and value the devotees sentiments.#vaanikapoor https://t.co/v0jRJntB5w
Loading...— Pratibha Nayak (@prati_nayak) November 13, 2019
اس طرح کے بھٹکاؤ کپڑوں پر بھگوان کا نام دیکھ کر بھڑکے لوگوں نے وانی کپور کی فلموں تک کو بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی میں انہوں نے اداکارہ کے خلاف ایکشن لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
🔷 Sri Ram is highly revered by billions of Hindus and is meant to be worshipped in temples or homes and not to adorn one’s body ❗
🔷 Improper usage of Hindu deity has hurt devotees worldwide❗
🔷 Stop denigration of Hindu Deities ❗
— Brahma Tej (@baliga_2012) November 13, 2019
Hello @Vaaniofficial please clear you stand on this .. #vaanikapoor https://t.co/POFwdUy1wF
— भारत एक है (@BharatEkHe) November 13, 2019
बॉलीवुड अभिनेत्री #वानी_कपूर ने अपने इंस्टाग्राम पर अपना फोटो डाला है और जो वस्त्र पहना है इस पर आराध्य प्रभु #श्री_राम का नाम अंकित है..
हम इसका विरोध करते है ! यह फोटो हमारे धार्मिक भावनाओं को आहत करता है !@AmitShah @Payal_Rohatgi pic.twitter.com/QA1KcSz7KL
— Pushpendra Kulshrestha (@SirpushpendraG) November 13, 2019
بتادیں کہ لوگوں کی طرف سے آرہی مسلسل اس منفی (نگیٹو ) ٹرولنگ کے بعد وانی نے اپنا یہ فوٹو (تصویر ) کو سوشل میڈیا سے ہٹا بھی دیا ہے۔