امرتا راؤ۔ سارہ علی خان کو فلم عشق وشق کے ریمیک میں دیکھنا چاہتی ہیں

بتایا جارہا ہے کہ عشق وشق کے ریمیک میں شاہد کے بھائی ایشان کھٹر مرکزی رول پلے کریں گے۔

Jul 16, 2019 04:16 PM IST | Updated on: Jul 16, 2019 05:11 PM IST
امرتا راؤ۔ سارہ علی خان کو فلم عشق وشق کے ریمیک میں دیکھنا چاہتی ہیں

مشہور اداکارہ امرتا راو اپنی سپرہٹ فلم عشق وشق کے ریمیک میں سارہ علی خان کو دیکھنا چاہتی ہیں۔ سال 2003 میں رلیز ہوئی فلم عشق وشق میں امرتا نے ایک سیدھی سادی کالج میں پڑھنے والی لڑکی پایل کا کردار ادا کیا تھا۔اس فلم میں ان کے ساتھ شاہد کپور تھے۔اب اس فلم کا ریمیک بننے جارہا ہے اور سب کی نظر پایل کے کردار کےلئے نئی اداکارہ پر ہے۔ اس رول کےلئے خود امرتا کی پہلی پسند سارہ علی خان ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ عشق وشق کے ریمیک میں شاہد کے بھائی ایشان کھٹر مرکزی رول پلے کریں گے۔ پایل کے کردار کےلئے جب امرتا سے پوچھا گیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا،’’میں آج جیسی دکھتی ہوں،ویسے تو مجھےہی ایشان کھٹر کے ساتھ کاسٹ کرلینا چاہئے۔

Loading...

Loading...