گرل فرینڈ کے ساتھ پہنچے ارباز خان، ارپتا خان کی پارٹی میں نہیں نظر آئیں ملائکہ اروڑہ

Nov 19, 2019 01:19 PM IST | Updated on: Nov 19, 2019 01:19 PM IST
گرل فرینڈ کے ساتھ پہنچے ارباز خان، ارپتا خان کی پارٹی میں نہیں نظر آئیں ملائکہ اروڑہ

ممبئی: حال ہی میں سلمان خان  کی بہن ارپتاخان اور آیوش شرمانے 5ویں شادی کی سالگرہ گرانڈ انداز میں منائی۔ ارپتاخان کی اس پارٹی میں بالی ووڈ کے کئی خاص مہمان پہنچے۔ ہمیشہ کی طرح اس پارٹی میں بھی ارباز خان اپنی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کے ساتھ پہنچے۔ وہیں خانس کی پارٹی میں اکثر نظر آنے والی ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ نہیں نظر آئیں۔

ارپتا خان اور آیوش شرما کی شادی کو 5 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس دوران اپنی شادی کی سالگرہ پر یہ دونوں کچھ اس انداز میں نظر آئے۔ وہیں ساتھ میں نظر آئے ان کے لاڈلے بیٹے آہل شرما۔

 "<br

Loading...