عامر خان کی بیٹی ایرا کی انتہائی بولڈ تصویر ہوئی وائرل ، اداکاراوں کو بھی دے رہیں مات

ایرا نے ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس کی تصویریں اپنے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں ایرا خان کافی زیادہ بولڈ نظر آرہی ہیں ۔

Sep 22, 2019 07:45 PM IST | Updated on: Sep 22, 2019 07:45 PM IST
عامر خان کی بیٹی ایرا کی انتہائی بولڈ تصویر ہوئی وائرل ، اداکاراوں کو بھی دے رہیں مات

عامر خان کی بیٹی ایرا کی انتہائی بولڈ تصویر ہوئی وائرل ، اداکاراوں کو بھی دے رہیں مات

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں ۔ حالانکہ ایرا خان نے اداکاری کی جگہ ڈٓائریکشن کا انتخاب کیا ہے ۔ ایرا ان دنوں ایک سیریل کا ڈائریکشن کررہی ہیں ۔ اس علاوہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں ۔ ایرا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایرا نے ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس کی تصویریں اپنے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں ایرا خان کافی زیادہ بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ اس تصویر میں ایرا بالی ووڈ کی کئی اداکاراوں کو بھی مات دیتی نظر آرہے ہیں ۔

تصاویر میں ایرا ڈارک میک اپ کے ساتھ سرخ ملبوسات میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سٹرڈے نائٹ وائب ۔ ایرا خان کو اداکاری میں دلچسپی نہیں ہے ۔ وہ فلم میکنگ میں اپنا کیریئر بنا رہی ہیں ۔ اس سے پہلے ایر خان نے ساریکا کے ساتھ بھی تصویریں شیئر کی تھیں ۔

Loading...

خیال رہے کہ ایرا جس سیریل کی ہدایت کاری کرنے جارہی ہیں وہ گریس سانحہ پر مبنی ہے ۔ اس سیریل کا نام یوری پیڈرس میڈیا ہے ۔ سیریل میں مین کردار ادا کرنے کیلئے ایرا خان نے یوراج سنگھ کی اہلیہ ہیزل کیچ کا انتخاب کیا ہے ۔ اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایرا خان نے ایک تصویر بھی شیئر کی تھی ۔

Loading...