بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ نصرت بھروچا نے شیئرکیا سمندرکا ہاٹ بکنی فوٹو، مداح ہوئے دیوانے

سمندرمیں بکنی میں پانی سےکھیلتی ہوئی نصرت بھروچا کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہو رہی ہیں۔ نصرت بھروچا پنک اورگرین کلرکےبکنی میں بے حد ہاٹ اوربولڈ نظرآرہی ہیں۔ ان کے اس بولڈ اوتار کو دیکھ کران کے مداح زخمی ہوگئے ہیں۔

Oct 13, 2019 03:54 PM IST | Updated on: Oct 13, 2019 03:54 PM IST
بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ نصرت بھروچا نے شیئرکیا سمندرکا ہاٹ بکنی فوٹو، مداح ہوئے دیوانے

نصرت بھروچا نے شیئرکی ہاٹ بکنی فوٹو۔

ممبئی: بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ نصرت بھروچا اکثراپنے بولڈ اوتارکےلئے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس وقت نصرت بھروچا تھائی لینڈ میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ وہ مسلسل انسٹا گرام پرمداحوں کےساتھ اپنی تصویریں اورویڈیو شیئرکرچکی ہیں۔ نصرت بھروچا نے ایک بار پھر اپنا بکنی اوتاردکھا کراپنے مداحوں کو 'زخمی' کردیا ہے۔ اس تصویرپراب تک 25 لاکھ سے زیادہ لائک (پسند) آچکے ہیں۔ نصرت بھروچا کے مداح ان کے اس اندازکی جم کرتعریف کر رہے ہیں۔

سمندرمیں بکنی میں پانی سےکھیلتی ہوئی نصرت بھروچا کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہورہی ہیں۔ نصرت بھروچا پنک اورگرین کلرکے بکنی میں بے حد ہاٹ اوربولڈ نظرآرہی ہیں۔ ان کےاس بولڈ اوتارکودیکھ کران کے مداح زخمی ہوگئے ہیں۔ نصرت بھروچا کی کئی دوست بھی ان کے ساتھ اس چھٹی پرگئی ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

Take me backkkk girls!! @shrushtid @avni @sneh05 @ruchi_r_shah And @sanjnas I love you for these pictures!! ❤️

A post shared by nushrat (@nushratbharucha) on

واضح رہے کہ نصرت بھروچا ان دنوں اپنی فلم ڈریم گرل کی کامیابی کا جشن منارہی ہیں۔ ڈریم گرل فلم میں نصرت بھروچا کے مقابلے میں ملٹی ٹیلینٹیڈ ادا کارآیوشمان کھورانہ نظرآئے تھے۔ اس فلم نے تقریباً 150کروڑ روپئے کا باکس آفس کلیکشن کیا ہے۔

Loading...