کٹرینہ کیف نے کرایا اب تک کا سب سے ہاٹ اور سیکسی فوٹو شوٹ: تصویریں یہاں دیکھیں

تصویروں میں کٹرینہ بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Nov 08, 2019 02:20 PM IST | Updated on: Nov 08, 2019 02:50 PM IST
کٹرینہ کیف نے کرایا اب تک کا سب سے ہاٹ اور سیکسی فوٹو شوٹ: تصویریں یہاں دیکھیں

Instagram katrinakaif

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں ووگ انڈیا کیلئے ایک بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔(تصویر انسٹاگرام)۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں ووگ انڈیا کیلئے ایک بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔(تصویر انسٹاگرام)۔

تصویروں میں کٹرینہ بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔ تصویروں میں کٹرینہ بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔

Loading...

 ان کی تصویریں جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں کٹرینہ کیف بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
ان کی تصویریں جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں کٹرینہ کیف بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔

حال ہی میں کٹرینہ کیف کو ووگ انڈیا نے رسک ٹیکر دا ایئر کا ایوارڈ دیا ہے۔ حال ہی میں کٹرینہ کیف کو ووگ انڈیا نے رسک ٹیکر دا ایئر کا ایوارڈ دیا ہے۔

یہ ایوارڈ زیرو اور بھارت میں ان کے کردار کو دیکھتے ہوئے دیا گیا۔ یہ ایوارڈ زیرو اور بھارت میں ان کے کردار کو دیکھتے ہوئے دیا گیا۔

 کٹرینہ کیف نے خود یہ تصویریں اپنے سوشل میڈیاکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں کٹرینہ بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔ کٹرینہ کیف نے خود یہ تصویریں اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔

 وہیں ووگ انڈیا نے بھی کٹرینہ کیف کا یہ فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کیا ہے۔(تصویر انسٹاگرام)۔
وہیں ووگ انڈیا نے بھی کٹرینہ کیف کا یہ فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کیا ہے۔(تصویر انسٹاگرام)۔

فینس کٹرینہ کی ان تصاویر کو مسلسل شیئر کرکے وائرل کر رہے ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔ فینس کٹرینہ کی ان تصاویر کو مسلسل شیئر کرکے وائرل کر رہے ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔

بتادیں کہ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں اپنا برانڈ کے بائے کٹرینہ لانچ کیا ہے۔ اس کی کافی زیادہ تعریف ہو رہی ہے۔۔(تصویر انسٹاگرام)۔ بتادیں کہ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں اپنا برانڈ کے بائے کٹرینہ لانچ کیا ہے۔ اس کی کافی زیادہ تعریف ہو رہی ہے۔۔(تصویر انسٹاگرام)۔

خبر ہے کہ کٹرینہ نے کے بائے کٹرینہ کے گفٹ ہیمپر تقریبا سبھی دوستوں کو بھی بھیجے ہیں۔ خبر ہے کہ کٹرینہ نے کے بائے کٹرینہ کے گفٹ ہیمپر تقریبا سبھی دوستوں کو بھی بھیجے ہیں۔

Loading...