ارجن کپور کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس پہنچیں ملائکہ اروڑہ: تصویر وائرل

دراصل حالی ہی میں یہ جوڑی پھر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہوئی ۔ بتادیں کہ یہ جوڑی ایک ساتھ ایک کلینک کے باہر اسپاٹ کی گئی ہے۔ کلینک سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ کلینک سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Nov 01, 2019 04:35 PM IST | Updated on: Nov 01, 2019 04:37 PM IST
ارجن کپور کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس پہنچیں ملائکہ اروڑہ: تصویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور اکثر سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ دونوں نے سوشل میڈیا اور ایک انٹریو کے ذریعے اپنے رشتے کا کھلے عام اظہار کردیا ہے۔

دراصل حالی ہی میں یہ جوڑی پھر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہوئی ۔ بتادیں کہ یہ جوڑی ایک ساتھ ایک کلینک کے باہر اسپاٹ کی گئی ہے۔ کلینک سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ حالانکہ اپنے انداز سے ہٹ کر اس دوران ملائکہ یا ارجن کپور رک کر کوئی پوز نہیں دئے۔ کلینک سے باہر آتے ہی دونوں سیدھا گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔

Loading...

View this post on Instagram

#arjunkapoor #malaikaarora snapped post a clinic visit in #mumbai today #manavmanglani

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) on

سامنے آئے ویڈیو اور تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس دوران ملائکہ سفید رنگ کے ٹاپ اور ہاٹ پینٹ میں کافی ہاٹ لگ رہی تھیں، اس کیجوئل لُک میں ملائکہ بالوں کا بن اور آنکھوں پر گلاسز لگائے ہوئے نظر آئیں۔ وہیں ارجن کپور بھی اس دوران لوور ٹی شرٹ پہنے کافی کیجوئل نظر آئے۔ حالانکہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہا ہے کہ یہ دونوں کس کے ٹریٹمینٹ کیلئے کلینک پہنچے تھے۔

بتادیں کہ گزشتہ دنوں ملائکہ کے 46 ویں برتھ ڈے پر ارجن کپور پارٹی میں خوب ڈانس اور مستی کرتے نظر آئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی ارجن نے ملائکہ کو خاص پوسٹ کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ اکثر ہی یہ جوڑی ساتھ میں گھومتا اور مستی کرتا اسپاٹ کیا جاتاہے۔ ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ اپنی عمر کے فاصلے کو لیکر بھی چرچا میں رہتے ہیں۔

Loading...
Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com