پونم پانڈے نے ایسا بولڈ ویڈیو شیئر کرکے پاکستان کو دیا منھ توڑ جواب

Jun 16, 2019 05:35 PM IST | Updated on: Jun 16, 2019 05:37 PM IST
پونم پانڈے نے ایسا بولڈ ویڈیو شیئر کرکے پاکستان کو دیا منھ توڑ جواب

اپنی بولڈ تصویروں اور ویڈیو کیلئے اکثر سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ پونم پانڈے اک مرتبہ پھر سے چرچا میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیوش شیئر کیا ہے۔ جس میں وہ پاکستانی ٹی وی کی جانب سے جاری ایک متنازعہ اشتہار پر منھ توڑ جوا ب دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس اشتہار کو پاکستانی چینل جیج ٹی وی نے ہندستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو مرکوز کرتے ہوئے بنایا ہے۔ جو توہین کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ اس اشتہار کی کافی تنقید ہوئی ہے۔ اسی پر پونم نے ویڈیو جاری کرکے پاکستان کو جواب دیا۔۔

پونم نے اپنے ہی انداز میں پاکستان کو جواب دیا ہے ۔ پونم کا جواب تھوڑا عجیب ہے لیکن سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ انہیں فالوورس کی خوب تعریفیں مل رہی ہیں۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں پونم نے لکھا ہے۔ ' مائی آنسر ٹو دا پاکستانی ایڈ۔ ہیش ٹیگ اینڈیا بمقابلہ پاکستان ورلڈ کپ 2019'۔ آپ خود ہی دیکھ لیجئے پونم پانڈے کا یہ ویڈیو۔۔

Loading...

View this post on Instagram

My Answer to the Pakistani AD. #IndvsPak World Cup 2019.

A post shared by Poonam Pandey (@ipoonampandey) on

ویڈیو میں پونم پانڈے کہتی نظر آرہی ہیں کہ " میں نےاپنے وہاٹس ایپ پر اس پاکستانہ اشتہار کو دیکھا جس میں جنگی ہیرو کا مزاق اڑایا گیا تھا۔ ڈیئر پاکستان یہ کول نہیں ہے'۔ بتادیں کہ پونم پانڈے حال ہی میں انڈیا کے پہلے میچ کے دن ایک سیمی نیوڈ تصویر شیئر کرنے کے بعد سے چرچا میں آگئی تھیں۔

Loading...