شادی کے جشن میں غلطی کر گئی پرینکا چوپڑا، سوشل میڈیا ہوئی زبردست ٹرول

بالی ووڈ کی دیسی گرل اور امریکی گلوکار نک جونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

Dec 01, 2018 10:17 PM IST | Updated on: Dec 01, 2018 10:42 PM IST
شادی کے جشن میں غلطی کر گئی پرینکا چوپڑا، سوشل میڈیا ہوئی زبردست ٹرول

بالی ووڈ کی دیسی گرل اور امریکی گلوکار نک جونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ بتا دیں کہ نک اور پرینکا نے ہفتہ کے روز راجستھان کے جودھپور میں عیسائی  رسم و رواج سے شادی کر لی ہے۔ اس اسٹار کپل نے شادی کے لئے جودھپور میں امید بھون پیلس کو منتخب کیا ہے۔ شادی کے تمام   رسم و رواج جودھپور کے امید پیلس میں مکمل ہوئے۔

وہیں اس شادی کے بعد امید پیلس میں زبردست آتش بازی  کی گئی۔ جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ لیکن ویڈیو آتے ہی یہ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگیا۔

قابل غور ہے کہ  نک اور پرینکا نے ہفتہ کے روز راجستھان کے جودھپور میں عیسائی  رسم و رواج سے شادی کی۔ شادی کے بعد کا ایک ویڈیو سوشل میڈی پر تیزیا سے وائرل ہوگیا۔ جس کو دیکھتے ہی ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ کیا اب آتش بازی  سے آلودگی نہیں ہو رہی؟ وہیں دوسرے صارف نے کہا کہ جب پرینکا دہلی میں تھی تو وہ خود کو بچانے کے لئے ماسک پہن کر گھومتی تھی۔

Loading...

priyanka troll

 

Loading...