شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے دوست کے ساتھ کیا یہ کام، ویڈیو وائرل

Jun 26, 2019 09:35 AM IST | Updated on: Jun 26, 2019 10:12 AM IST
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے دوست کے ساتھ کیا یہ کام، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے ابھی فلموں میں اینٹری تو نہیں لی ہے لیکن پھر بھی وہ فین فالوونگ کے معاملے میں کسی اسٹار سے کم نہیں ہیں۔ اتنی فین فالوونگ کی وجہ سے سوشل میڈیا اس پلیٹ فارم کے ذڑیعے وہ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں۔ فی الحال سہانہ کی ایک ڈانس ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں وہ اپنے کسی دوست کے ساتھ پول ڈان کرتی نظر آرہی ہیں۔ ۃا سہانا خان بالی ووڈ کی کیوٹی پائی جیکلین فرنانڈیز جیسا پول ڈانس تو نہیں کر رہیں وہ تو صڑف پول پکڑ کر ڈانس کر رہی ہیں لیکن جو بھی ہے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔۔ یہ ویڈیو سہانا خان کے ان آفیشیل فین پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔۔

سہانا خان کے اس ڈان ویڈیو پر لوگ تعریف کرت ے نہیں تھک رہے ہیں۔ اس سے ہی پتہ چلتا ہے کہ لوگ انہیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ بتادیں کہ سہانا ان دنوں انگلینڈ میں ہیں۔ یہاں ان کا ایک پلے تھا ۔ اسے دیکھنے کیلئے شاہ رخ بھی انگلینڈ پہنچے تھے۔ خبروں کے مطابق سہانا ایک شارٹ فلم میں بھی نظر آسکتی ہیں۔ ویسے بھی سہانا بالی ووڈ میں ڈٰبیو کی خواہش ظاہر کر چکی ہیں۔ ایسے میں اگر وہ شروعات اس طرح کرنا چاہتی ہں تو یہ بہتر ہی ہے۔ کم سے کم انہیں سیکھنے کے موقع مل رہے ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

@suhanakhan2 dancing with her friends 😘💕

A post shared by Suhana Khan ⭐ (@suhanakha143) on

Loading...