!سلمان خان کے والد سلیم خان نے 83 سال کی عمر میں کیا یہ کام، سہانی رات ڈھل چکی ویڈیو وائرل

Jun 27, 2019 07:20 AM IST | Updated on: Jun 27, 2019 07:37 AM IST
!سلمان خان کے والد سلیم خان نے 83 سال کی عمر میں کیا یہ کام، سہانی رات ڈھل چکی ویڈیو وائرل

سلمان خان ان دنوں سوشل میڈٰا پر زبردست طریقے سے ایٹو ہیں۔ گزرے کچھ دنوں سے وہ اپنے فینس کیلئے اپنے گھر کچھ خاص تصویریں شیئر کر رہے ہیں۔ ان تصویروں میں انہوں نے سوئمنگ پول میں کودتے ہوئے ، ایسرسائز کرتے ہوئے اور اپنے بھانجے آہل کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

اب ایک نئی ویڈیو میں سلمان خان نے والد سلیم خان کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں سلیم خان محمد رفیو کا مشہور گیت، سہانی رات ڈھل چکی' گاتے نظر آئے ہیں۔

والد سے خاص رشتہ:  سلیم خان اور سلمان خان کے درمیان بیحد ہی خاص رشتہ ہے۔ سلمان اپنے گھر  میں اپنے والد کے بیحڈ قریب ہیں اور اکثر ان کے ساتھ نظر آتے ہیں۔

سلمان کئی مرتبہ یہ بتا چکے ہیں کہ ان کے والد سے وہ کئی مرتبہ صلاح لیتے ہیں۔ سلمان کو ان کے والد کئی بار مشکل وقت پر راہ دکھا چکے ہیں اور کریئر کی صلاح بھی سلمان اپنے والد سے لیتے ہیں۔ ایسا کرنے کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے والد بالی ووڈ کے سب سے بڑے ڑائٹرز میں سے ایک رہے ہیں۔

Loading...

غور طلب ہے کہ 83 سال کے سلیم خان اپنے بیٹے سلمان خان کیلئے فلم کی اسکرپٹ نہیں لکھتے ہیں کیونکہ انہیں ڈر لگتا ہے کہ فلم فلاپ ہوئی تو لوگ کیا کہیں گے۔۔

سہانی رات ڈھل چکی ہے: جس گانے کو سلمان خان کے والد گا رہے ہیں وہ ہے فلم دلاری 1949 سے ہے اور اس فلم میم محمد رفیع نے اس گیت کو گایا تھا۔ اس فلم کا گیت یو ٹیوبپر بھی ہے اور اس گیت کو سلیم خان نے بھی بیحد خوبصورتی سے گایا ہے۔۔

Loading...