جب سنی لیونی نے پہلی باردیکھی تھی پورن فلم، مایوس ہوکرکیا تھا یہ کام، آپ رہ جائیں گے حیران

آپ کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ آج راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس جیسی بولڈ فلمیں کرنے والی سنی لیونی کبھی پورن فلم دیکھ کر بری طرح گھبرا گئی تھیں۔

Dec 02, 2019 11:48 PM IST | Updated on: Dec 02, 2019 11:59 PM IST
جب سنی لیونی نے پہلی باردیکھی تھی پورن فلم، مایوس ہوکرکیا تھا یہ کام، آپ رہ جائیں گے حیران

بالی ووڈ اسٹارسنی لیونی۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ان دنوں اپنی آنے والی بولڈ فلم کو لے کرسرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ یہ فلم ہے ایکتا کپورکی راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس۔ اس فلم میں سنی لیونی ہمیشہ کی طرح اس باربھی بولڈ اوتارمیں نظرآئیں گی۔ وہیں حال ہی میں اس فلم کا پوسٹربھی ریلیزہوگیا ہے۔ سنی لیونی بھلے ہی ایڈلٹ انڈسٹری (پورن انڈسٹری) چھوڑچکی ہیں لیکن بالی ووڈ میں انہیں بولڈ سینس والی فلمیں ہی مل رہی ہیں۔ ایسے میں آپ کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ آج راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس جیسی بولڈ فلمیں کرنے والی سنی لیونی کبھی پورن فلم دیکھ کر بری طرح گھبرا گئی تھیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے کیریئرکی شروعات بطورپورن اسٹارکی تھی۔ اس کیریئرمیں انہیں بہت شہرت ملی۔ وہ ٹاپ کی پورن اسٹاربن گئی تھیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب انہوں نے خود پہلی بلوفلم دیکھی تھی توان کا ردعمل کیا تھا۔ سنی لیونی کی ویب سیریز کرن جیت: دی انٹولڈ اسٹوری میں اس قصے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ویب سیریزکے مطابق سنی لیونی نے پہلی بلوفلم اپنے بھائی اورایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھ لی تھی۔ اسے دیکھنے کے بعد انہیں بہت زیادہ افسوس ہوا تھا۔ اس افسوس کو مٹانے کے لئے انہوں نے جوکیا وہ دکھاتا ہے کہ سنی لیونی ایک پورن اسٹاربننے سے پہلے بالکل الگ سوچ رکھتی تھیں۔

Loading...

Sunny Leone2

بلو فلمیں دیکھنے کے بعدجب سنی لیونی کو غلطی کا احساس ہوا تووہ گرونانک دیو کی تصویرکے سامنے کھڑی ہوئیں اوراپنی غلطی کے لئے معافی مانگی۔ سنی لیونی کی زندگی اوران کے اس طرح تجربے اب تک سب سے پوشیدہ تھے، لیکن سنی لیونی کی ویب سیریزنے ان کی زندگی سے متعلق کئی کہانیاں سب کے سامنے رکھیں۔ انہیں میں سے ایک قصہ ہے کہ سنی لیونی کے بھائی پوسٹرس پرسنی لیونی کے آٹوگراف کراکرکالج میں بیچا کرتے تھے۔

 

 

Loading...