سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا بھی سیاست میں اترے، اس پارٹی میں ہوئے شامل: تصویریں دیکھیں

شیرا کے نام سے جانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے جمعہ کو شیو سینا میں شامل ہوگئے ہیں۔

Oct 19, 2019 10:12 AM IST | Updated on: Oct 19, 2019 07:27 PM IST
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا بھی سیاست میں اترے، اس پارٹی میں ہوئے شامل: تصویریں دیکھیں

شیرا کے نام سے جانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے جمعہ کو شیو سینا میں شامل ہوگئے ہیں۔ بتادیں کہ جمعہ کوگرمیت سنگھ جولی یعنی سلمان خان کے باڈی گارڈ  شیرا نے  پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور یووا سینا صدر آدتیہ ٹھاکرے کی موجودگی میں شیوسینا میں شمولیت اختیار کی۔ شیرا کے نام سے جانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے جمعہ کو شیو سینا میں شامل ہوگئے ہیں۔ بتادیں کہ جمعہ کوگرمیت سنگھ جولی یعنی سلمان خان کے باڈی گارڈ  شیرا نے  پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور یووا سینا صدر آدتیہ ٹھاکرے کی موجودگی میں شیوسینا میں شمولیت اختیار کی۔

ممبئی مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کیلئے تشہیر کا آج یعنی سنیچر کو آخری دن ہت۔ تشہیر کے آخری لمحوں میں سیاسی پارٹیوں نے ووٹروں کو اپنے پالے میں کرنے کیلئے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اسی پہر میں فلم اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا شیوسینا میں شامل ہوگئے ہیں۔ ا س کی تصویر انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ ممبئی مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کیلئے تشہیر کا آج یعنی سنیچر کو آخری دن ہت۔ تشہیر کے آخری لمحوں میں سیاسی پارٹیوں نے ووٹروں کو اپنے پالے میں کرنے کیلئے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اسی پہر میں فلم اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا شیوسینا میں شامل ہوگئے ہیں۔ ا س کی تصویر انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

Loading...

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیرا کے کندھے پر بھگوا گمچھا ہے۔  ساتھ  ہی  ان  کے  ہاتھوں  میں  تلوار  بی  ہے۔  شیو  سینا  نے  ان  کی  کئی  تصویریں شیئر کی ہیں۔ بتادیں کہ مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی ساتھ مل کر انتخابات لڑ رہی ہے۔ تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیرا کے کندھے پر بھگوا گمچھا ہے۔  ساتھ  ہی  ان  کے  ہاتھوں  میں  تلوار  بی  ہے۔  شیو  سینا  نے  ان  کی  کئی  تصویریں شیئر کی ہیں۔ بتادیں کہ مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی ساتھ مل کر انتخابات لڑ رہی ہے۔

شیرا کو گزشتہ 22 سالوں سے سلمان خان کا سب سے قابل اعتماد باڈی گارڈ مانا جاتا ہے۔ شیرا کا اصل نام گرمیت سنگھ جولی ہے۔ شیرا کو گزشتہ 22 سالوں سے سلمان خان کا سب سے قابل اعتماد باڈی گارڈ مانا جاتا ہے۔ شیرا کا اصل نام گرمیت سنگھ جولی ہے۔

بتادیں  کہ مہاراشٹرا کی سبھی 288 اسمبلی سیٹوں کے لئےایک ہی مرحلے میں 21 اکتوبر کو  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسی دن ہریانہ میں 90 سیٹوں کے لئے اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس کے تین دن بعد 24 اکتوبر کو دونوں ریاستوں کے انتخابات کے نتائج سامنے آئیں گے۔ بتادیں  کہ مہاراشٹرا کی سبھی 288 اسمبلی سیٹوں کے لئےایک ہی مرحلے میں 21 اکتوبر کو  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسی دن ہریانہ میں 90 سیٹوں کے لئے اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس کے تین دن بعد 24 اکتوبر کو دونوں ریاستوں کے انتخابات کے نتائج سامنے آئیں گے۔

Loading...