ہاٹ ویڈیو: بارش میں نرہوا کے ساتھ آمرپالی دوبے نے کیا ہاٹ ڈانس، مچ گیا ہنگامہ: دیکھیں ویڈیو

آمر پالی دوبے کو یوٹیوب سنسنی بھی کہا جاتا ہے اور ان کے ہاٹ سیکسی ویڈیو یوٹیوب پر بہت زیادہ وائرل ہیں۔

Oct 08, 2019 11:31 AM IST | Updated on: Oct 08, 2019 12:49 PM IST
ہاٹ ویڈیو: بارش میں نرہوا کے ساتھ آمرپالی دوبے نے کیا ہاٹ ڈانس، مچ گیا ہنگامہ: دیکھیں ویڈیو

بھوجپوری گانا کریلا من پٹ جائی میں نرہوااور آمر پالی دوبے بارش میں بیحد ہاٹ سین دیتے نظر آرہے ہیں۔

بھوجپوری انڈسٹری میں ان دنوں آمر پالی دوبے کا جلوہ مداحوں کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔ آمر پالی دوبے ویڈیو کی ایک جھلک فینس کو پاگل کردیتی ہے۔ آمر پالی دوبےکوئین سوشل میڈیا پر اپنی لیٹسٹ تصویر اور ویڈیو پوسٹ کرکے ہنگامہ مچاتی رہتی ہیں۔ آمر پالی دوبے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ہزاروں پوسٹ کر چکی ہیں۔ آمر پالی دوبےکے انسٹاگرام پر فالوورس کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ اداکارہ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہیں فینس بھی ان کی نئی۔ نئی تصویروں اور ویڈیو کو دیکھنے کیلئے ہمیشہ اتاولے رہتے ہیں۔

آمر پالی دوبے کو یوٹیوب سنسنی بھی کہا جاتا ہے اور ان کے ہاٹ سیکسی ویڈیو یوٹیوب پر بہت زیادہ وائرل ہیں۔ اس درمیان آمر پالی دوبے کا ایک بیحد ہاٹ گانے کا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں بھوجپوری اسٹار دنیش لال یادو عرف نرہوا کے ساتھ وہ بیحد بولڈ سین دیتی نظر آرہی ہیں۔ نرہوا اور آمر پالی دوبے کا یہ ہاٹ ویڈیو ان کی بھوجپوری فلم عاشق آوارہ کا ہے۔ بھوجپوری فلم عاشق آوارہ کا یہ کریلا من پٹ جائی ہٹ سانگ ہے۔

بھوجپوری گانا کریلا من پٹ جائی میں نرہوا اور آمر پالی دوبے بارش میں بیحد ہاٹ سین دیتے نظر آرہے ہیں۔ وہیں اداکارہ کی بات کریں تو آمر پالی دوبےبارش میں نیلی ساڑی پہنے کافی سیکسی لگ رہی ہیں۔ آمر پالی دوبے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ اپنی بولڈ اور سیکسی ادا سے فینس کا دل جیتتی  نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو فینس کو بیحد پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ سیکسی انداز اور بولڈ اداؤں سے بارش میں فینس کے دلوں پر بجلیاں گراتی نظر آرہی ہیں۔

Loading...

Loading...