کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل!۔

فلم کے ڈائریکٹر شیکھر شرما نے بتایا کہ فلم باغی کھیساری لال یادو کی اب تک کی سبھی فلموں سے کافی الگ ہے۔ ہم نے کہانی کا پرزینٹیشن بھی بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ فلم میں گانے بھی کافی اچھے ہیں جو ناظرین کو پسند آرہے ہیں۔

Sep 23, 2019 03:59 PM IST | Updated on: Sep 23, 2019 04:00 PM IST
کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل!۔

کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل!۔

بھوجپوری سپر اسٹار کھیساری لال یادو اور اداکارہ کاجل راگھوانی کی فلم باغی کا گانا’’ وہاٹس ایپ کے میسیج بن کے دھنیا‘‘ ریلیز کیا گیا۔ ریلیز ہوتے ہی یہ گانا یو ٹیوپ پر وائرل ہوگیا ہے۔ اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک 26 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔ اس گانے میں کھیساری اورکاجل کی کیمسٹری کو لوگوں نے کافی پسند کیا ہے۔ گانے میں دونوں بیڈ روم میں رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

وہیں فلم کے ڈائریکٹر شیکھر شرما نے بتایا کہ فلم باغی کھیساری لال یادو کی اب تک کی سبھی فلموں سے کافی الگ ہے۔ ہم نے کہانی کا پرزینٹیشن بھی بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ فلم میں گانے بھی کافی اچھے ہیں جو ناظرین کو پسند آرہے ہیں۔ فلم پوری طرح سے کمرشیل ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ فلم میں کھیساری لال یادو اور کاجل کے ساتھ شرتو سنگھ بھی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2017 کے بعد ان کی تکڑی ایک مرتبہ پھر سے ہماری فلم باغی میں ناظرین کے سامنے ہوگی۔ آپ بھی دیکھیں فلم باغی کا وہاٹس ایپ کے میسیج بن کے دھنیا گانا۔۔

Loading...

 

Loading...