کھیساری لال اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل: ویڈیو دیکھیں

یہ گانا کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کی آنے والی فلم کلی نمبر 1 کا ہے۔ اے بلم جی گانے میں کھیساری اور کاجل کے کافی انٹیمیٹ سین دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں کاجل بیحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہیں ہمیشہ کی طرح اس ویڈیو میں بھی کھیساری کے ساتھ ان کی جوڑی خوب جم رہی ہے۔ دیکھیں دھماکیدار وائرل ویڈیو

Sep 11, 2019 01:32 PM IST | Updated on: Sep 11, 2019 01:32 PM IST
کھیساری لال اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل: ویڈیو دیکھیں

کھیساری لال اور کاجل راگھوانی کا بیڈ روم رومانس ہوا وائرل۔(تصویر:نیوز18 ہندی)۔

بھوجپوری سپر اسٹار کھیساری لال یادو اور مشہور و معروف اداکارہ کاجل راگھوانی کا ایک دھماکیدار ویڈیو یوٹیوب پر خوب ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ ویڈیوان دونوں کی فلم کاگانا ہے۔ جس میں بیڈ روم میں کھیساری اور کاجل کا زبردست رومانس فلمایا گیا ہے۔ فلم کا گانا سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے۔ وہیں فینس کھیساری اور کاجل کے رومانس کا یہ نیا بولڈ انداز کافی پسند کر رہے ہیں۔کچھ ہی گھنٹوں بعد  اس گانے کو لاکھوں ویوز مل چکے ہیں۔

یہ گانا کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کی آنے والی فلم کلی نمبر 1 کا ہے۔ اے بلم جی گانے میں کھیساری اور کاجل کے کافی انٹیمیٹ سین دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں کاجل بیحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہیں ہمیشہ کی طرح اس ویڈیو میں بھی کھیساری کے ساتھ ان کی جوڑی خوب جم رہی ہے۔ دیکھیں دھماکیدار وائرل ویڈیو

بتادیں کہ اس سے پہلے بھی کھیساری اور کاجل کے کئی گانے ایسے ہی وائرل ہوچکے ہیں۔ دیکھا جائے تو کھیساری کی جوڑی سب سے زیادہ کاجل کے ساتھ ہی جمتی ہے۔ حالانکہ وہ اداکارہ اکشراسنگھ کے ساتھ جب۔تب نظر آجاتے ہیں۔

Loading...

 

Loading...