پھٹی پینٹ کی وجہ سے ٹرول ہوئی یہ اداکارہ، لوگوں نے کئے ایسے بھدے کمینٹس: دیکھیں یہاں

دراصل حال ہی میں ویرل بھیانی نے اننیا پانڈے کی لیٹسٹ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں اننیا لائٹ اسکائی بلیو رنگ کے ٹینک ٹاپ اور وہائٹ رنگ کے رپڈ پلازو میں نظر آئیں۔

Sep 18, 2019 01:05 PM IST | Updated on: Sep 18, 2019 01:13 PM IST
پھٹی پینٹ کی وجہ سے ٹرول ہوئی یہ اداکارہ، لوگوں نے کئے ایسے بھدے کمینٹس: دیکھیں یہاں

اداکارہ اننیا پانڈے

محض ایک فلم کے بعد سپر اسٹار بن گئیں اداکارہ اننیا پانڈے آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ چنکی پانڈے کی20 سال کی  بیٹی اننیا پانڈے نے بیحد ہی کم عمر میں اسٹارڈم حاصل کرلیا ہے۔ اننیا کی فین فالوونگ بھی کافی بڑی ہے۔ ان کی ہر ایک بات پر لوگوں کی نظر رہتی ہے۔

دراصل حال ہی میں ویرل بھیانی نے اننیا پانڈے کی لیٹسٹ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں اننیا لائٹ اسکائی بلیو رنگ کے ٹینک ٹاپ اور وہائٹ رنگ کے رپڈ پلازو میں نظر آئیں۔ اس دوران بھیگے بالوں میں اننیا بیحد خوبصورت نظر آئیں۔ انہوں نے اپنے لک کو بلیک بیگ اور پنک سلیپر کے ساتھ مکمل کیا۔ اننیا میڈیا کو ویو کرتی ہوئی نظر آئیں۔ وہیں سوشل میڈیا پر موجود کچھ لوگوں کواننیا کا یہ کیجوئل لک بالکل بھی پسند نہیں آیا اور انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ یہاں دیکھیں تصویریں۔

Loading...

Loading...