ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

!اس اداکار نے کھولا راز: ایک گھنٹے سے زیادہ سیکس کے بغیر نہیں رہ پاتی یہ اداکارہ

دراصل شو میں بات چیت کے دوران نیہا نے سیکس کے بارے میں سوال پوچھا۔ پہلے نیہا نے ایوشمان کھرانہ سے پوچھا کہ وہ بغیر سیکس کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ اس پر ایوشمان نے کہا کہ جتنے دن وہ آؤٹ ڈور ہوتے ہیں وہ بغیر سیکس کے رہ سکتے ہیں۔

  • Share this:

فلم "دم لگا کے ہائیشا" اور "شبھ منگل ساودھان" میں ساتھ کام کر چکے ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر ایک دوسرے کے بارے میں کچھ زیادہ ہی جانتے ہیں۔ تبھی تو ٹی وی شو بی ایف ایف ووگ میں ایوشمان کھرانہ نے بھومی کے بارے میں ایسا انکشاف کیا کہ سبھی حیران رہ گئے۔

دراصل شو میں بات چیت کے دوران نیہا نے سیکس کے بارے میں سوال پوچھا۔ پہلے نیہا نے ایوشمان کھرانہ سے پوچھا کہ وہ بغیر سیکس کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ اس پر ایوشمان نے کہا کہ جتنے دن وہ آؤٹ ڈور ہوتے ہیں وہ بغیر سیکس کے رہ سکتے ہیں۔

لیکن جیسے ہی نیہا نے یہ سوال بھومی سے کیا۔ ایوشمان تپاک سے بول پڑے، "ایک گھنٹہ" لیکن ایوشمان اتنے پر ہی نہیں رکے۔ اس کے بعد وہ بھومی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھنے والے لڑکوں کو ٹپس دینے لگے۔ انہوں نے کہا اس شخص کو بیڈ پر کافی صبر کی ضرورت ہے۔ اس پر بھومی نے کہا، " ہاں مجھے سلو رومانس پسند ہے"۔  خیر  یہ سب باتیں مذاق میں ہو رہی تھیں جسے نیہا کے ساتھ۔ساتھ ایوشمان اور بھومی بھی کافی انجوائے کر رہے تھے۔

First published: Dec 12, 2019 07:37 AM IST