اس اداکارہ نے ٹاپ لیس ہوکر یوں دئے پوز، تصویر نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

مندانا کی یہ تصویر دیکھ کر آپ کی سانسیں تھم جائیں گی۔ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ مندانا نے اتنی بولڈ تصویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ بیڈ پر چادر لپیٹے نظر آرہی ہیں۔ وہ اکثر فینس کے ساتھ ایسی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ فینس بھی ان کی اس تصویر کو کافی پسند کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یوزرس اس تصویر پر کمینٹ بھی کر رہے ہیں۔

Oct 09, 2019 12:51 PM IST | Updated on: Oct 09, 2019 12:51 PM IST
اس اداکارہ نے ٹاپ لیس ہوکر یوں دئے پوز، تصویر نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

مندانا کریمی

بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ اوربگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ مندانا کریمی انڈسٹری میں اپنے بولڈ اوتار اور ہاٹ باڈی کیلئے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی ایک مرتبہ مندانا کریمی کی کچھ تصویروں نے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے۔ اس تصویر کو مندانا کریمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں۔ اس فوٹو میں وہ قاتلانہ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

Favourite day of the week #sunday #sunset #mood

A post shared by Mandanakarimi (@mandanakarimi) on

مندانا کی یہ تصویر دیکھ کر آپ کی سانسیں تھم جائیں گی۔ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ مندانا نے اتنی بولڈ تصویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ بیڈ پر چادر لپیٹے نظر آرہی ہیں۔ وہ اکثر فینس کے ساتھ ایسی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ فینس بھی ان کی اس تصویر کو کافی پسند کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یوزرس اس تصویر پر کمینٹ بھی کر رہے ہیں۔

ایک انسٹاگرام یوزر نے تو لکھا ہے کہ 'پلیز میری می'۔ اس کے ساتھ ہی کئی یوزر انہیں ہاٹ اور سیکسی کہا ہے۔ ورک فرنٹ کی بات کرے تو مندانا کریمی بالی ووڈ فلم کیا کول ہے ہم 3'۔ میں نظر آئی تھیں۔ اس کے بعد وہ بگ باس9 کی رنر اپ بھی رہی ہیں۔ آج کل وہ ٹی وی سیریل عشق باز میں مصروف چل رہی ہیں۔

Loading...