اس اداکارہ کی بیحد بولڈ سفید بکنی میں تصویر نے اڑائے ہوش، فین بولے سب سے ہاٹ۔۔۔

الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بولڈ تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Oct 08, 2019 08:04 AM IST | Updated on: Oct 08, 2019 09:16 AM IST
اس اداکارہ کی بیحد بولڈ سفید بکنی میں تصویر نے اڑائے ہوش، فین بولے سب سے ہاٹ۔۔۔

الیانا ڈی کروز نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر

رنبیر کپور کے ساتھ فلم برفی سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک بیحد ہی ہاٹ اور بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں الیانا ڈی کروز سفید رنگ کی بکنی میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی الیانا ڈی  کروز کافی بولڈ انداز میں پوز دیتی ہوئی بھی نظر آرہی ہیں۔  فوٹو میں الیانا ڈی کروز کا ہاٹ اور بولڈ انداز ان کے سبھی فینس کو کافی پسند آرہا ہے۔ تصویر پر اب تک کافی سارے لائکس اور کمینٹس آچکے ہیں۔ فینس الیانا ڈی کروز کے اس ہاٹ اوتار کی کافی تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

اداکارہ الیانا ڈی کروز کی اس بولڈ تصویر اور سیکسی باڈی کو دیکھ کر فینس بھی خود پر قابو نہیں پا سکے اور انہوں نے ایک کے بعد ایک کئی کمینٹس کرکے اس اداکارہ کی تعریف کرنا شروع کردیا۔ یوزرس نے 'ہاٹ، '  سیکسی' گارجس' جیسے کئی کمینٹس کئے۔ ایک یوزر نے تو انہیں دنیا کی سب سے ہاٹ خاتون کا خطاب بھی دےدیا۔

Loading...

View this post on Instagram

Bikini appreciation post 👙

A post shared by Ileana D'Cruz (@ileana_official) on

الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بولڈ تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ الیانا ڈی کروزہمیشہ اپنے خاص انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے گلیمرس لُک کو لیکر ہمیشہ سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ اس ویڈیو میں ان کا ہاٹ لک ہی فینس کو ان کی طرف کھینچ رہا ہے۔ الیانا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ ان دنوں پاگل پنتی فلم کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ فلم ملٹی اسٹار ہے۔

Loading...