ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

حمل کی حالت میں اس اداکارہ نے کرایا نیا بولڈ فوٹو شوٹ: دیکھیں تصویریں

بتادیں کہ کالکی نے پہلے ہی بتادیا ہے کہ وہ واٹر برتھ تکنیک کے ذریعے ماں بنیں گی۔ کالکی نے یہ فوٹو شوٹ ایک میگزین کے کور پیج کیلئے کیا ہے۔

  • Share this:

ممبئی: فلم اداکارہ کالکی کوچلین جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے بیبی بمپ کے ساتھ شاندار فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ کالکی اپنے بوائے فرینڈ اسرائیلی گائی ہرشبرگ سے اپنے پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ اکتوبر کے مہینے میں انہوں نے پہلی مرتبہ بیبی بمپ کے ساتھ فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

"<br کالکی نے اس شوٹ کی کچھ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس میں کالکی نے اپنے بیبی بمپ کو کافی خوبصورت اور گریس فلی دکھایا ہے۔

"<br کالکی نے آف وہائٹ رنگ کا بیحد خوبصورت ڈریس پہنا ہوا ہے جس میں ان کا پورا چارم اور نظر آرہا ہے۔ کالکی کا اسٹائل سینس کمال کا ہے۔ اپنے حمل کے وقت میں بھی ان کا ہر اسٹائل کمال نظرآرہا ہے۔

بتا دیں کہ کالکی نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ وہ واٹر برتھ تکنیک کے ذریعے ماں بنیں گی۔ کالکی نے یہ فوٹو شوٹ ایک میگزین کے کور پیج کیلئے کیا ہے۔

First published: Dec 07, 2019 12:51 PM IST