دیپکا۔رنبیر کے رشتے پر کنگنا رانوت کی بہن نے کیا فحش کمینٹ، سوشل میڈیاپر مچا ہنگامہ

دیپکا نے اپنے مینٹل ہیلتھ سے جڑے اس انٹرویو میں کنگنا رانوت اور راج کمار راؤ کی فلم جج مینٹل ہے کیا کا ذکر کیا اور اسی کے بعد رنگولی نے دیپکا پاڈوکون پرایک کے بعد ایک ٹویٹ پر فحش کمینٹس کی بوچھار کردی۔

Oct 10, 2019 04:35 PM IST | Updated on: Oct 10, 2019 04:39 PM IST
دیپکا۔رنبیر کے رشتے پر کنگنا رانوت کی بہن نے کیا فحش کمینٹ، سوشل میڈیاپر مچا ہنگامہ

کنگنا کی بہن نے کئے فحش کمینٹس

بتادیں کہ دیپکا پاڈوکون 'لو لائف لو' نام کا ایک ادارہ چلاتی ہیں جو مینٹل ہیلتھ پر کام کرتا ہے۔ دیپکا خود کے ڈپریشن میں رہنے کا بات کا انکشاف کر چکی ہیں۔

Loading...