اس شخص کے لئے دلہن بنیں کٹرینہ کیف اور کیا یہ کام

کٹرینہ فی الحال سوریہ ونشی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ روہت شیٹی کے ڈائریکشن میں بن رہی سوریہ ونشی سنگھم سیریز کی ہی فلم ہے۔

Aug 21, 2019 12:10 PM IST | Updated on: Aug 21, 2019 12:10 PM IST
اس شخص کے لئے دلہن بنیں کٹرینہ کیف اور کیا یہ کام

اس شخص کے لئے دلہن بنیں کٹرینہ کیف اور کیا یہ کام

لیکمی فیشن ویک 2019 کے ونٹر فال ایڈیشن کی شروعات ہوچکی ہے۔ اس موقع پر کئی ستارے ریمپ پر اترے لیکن کٹرینہ نے تو کمال ہی کردیا۔ وہ ڈیزائنر منیش ملہوترا کیلئے شو ٹاپر کے طور پر ریمپ پر آئیں۔

کٹرینہ شو ٹاپر بنی تھیں ۔ ان کے انداز بھی کچھ  ویسے ہی تھے۔ ایتھنک لُک میں وہ اتنی شاندار لگ رہی تھیں کہ بس کہنا ہی کیا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ڈیزائنر پیس پر کٹرینہ نے چار چاند لگا دئے۔

 कटरीना शो स्टॉपर बनी थीं. उनके अंदाज भी कुछ वैसे ही थे. एथनिक लुक में वह इतनी शानदार लग रही थीं कि बस कहना ही क्या. आप देख सकते हैं कि डिजाइनर पीस पर कटरीना ने चार चांद लगा दिए.

کٹرینہ نے کالے رنگ کا لہنگا پہنا تھا۔ اس پر گولڈن کڑھائی تھی۔ لہنگا ٹریڈیشنل ڈیزائن کا ہی تھا لیکن کٹرینہ کے بلاؤز میں اسٹائل کا ایک پنچ تھا جو پورے لُک کو ایک الگ خوبصورتی دے رہا تھا۔

Loading...

 सूर्यवंशी से पहले कटरीना भारत में नजर आई थीं. सलमान खान के साथ आई ये फिल्म जून में ईद के मौके पर आई थी और बॉक्स ऑफिस पर काफी अच्छी कमाई की थी.

پروفیشن فرنٹ کی بات کریں تو کٹرینہ فی الحال سوریہ ونشی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ روہت شیٹی کے ڈائریکشن میں بن رہی سوریہ ونشی سنگھم سیریز کی ہی فلم ہے۔

इस खास शख्स के लिए दुल्हन सी सजकर रैंप पर उतरीं कटरीना

Loading...