ملائکہ اروڑہ کی ٹاپ لیس بیحد بولڈ تصویر وائرل، لوگوں نے کہا۔ آنٹی بند کرو یہ سب

اس تصویر میں ملائکہ سمندر میں ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں۔ پیچھے سے لی گئی اس تصویر میں ملائکہ کا یہ انداز دیکھ کر کئی سیلیبرٹیز کے ہوش اڑ گئے۔ وہیں دوسری طرف ملائکہ کے فالوورس نے انہیں ٹرو ل کردیا۔ اس تصویر پر ملائکہ کی عمر اور بولڈنیس کو لیکر کافی بھدے۔بھدے کمینٹس کئے گئے ہیں۔

Sep 12, 2019 09:20 AM IST | Updated on: Sep 13, 2019 02:58 PM IST
ملائکہ اروڑہ کی ٹاپ لیس بیحد بولڈ تصویر وائرل، لوگوں نے کہا۔ آنٹی بند کرو یہ سب

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی تصویر۔(تصویر:نیوز18ہندی)۔

کبھی ارجن کپور کے ساتھ رشتے تو کبھی اپنے فوٹو شوٹ کو لیکر سرخیوں میں رہنے والی ملائکہ اروڑہ حال ہی میں ایک مرتبہ پھر چرچا میں آگئی ہیں۔ ملائیکہ نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیحد بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں ملائکہ سمندر میں ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں۔ پیچھے سے لی گئی اس تصویر میں ملائکہ کا یہ انداز دیکھ کر کئی سیلیبرٹیز کے ہوش اڑ گئے۔ وہیں دوسری طرف ملائکہ کے فالوورس نے انہیں ٹرو ل کردیا۔ اس تصویر پر ملائکہ کی عمر اور بولڈنیس کو لیکر کافی بھدے۔بھدے کمینٹس کئے گئے ہیں۔

دراصل یہ تصویر 18 سال  پرانی ہے۔ جسے ایک فوٹو گرافر نے شیئر کیا تھا وہیں ملائکہ نے اسے ری پوسٹ کیا ہے۔ اس بیحد خوبصورت بلیک اینڈ وہائٹ تصویر میں ملائکہ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ 18 سال پہلے جتنی فٹ اور ہاٹ تھیں آج بھی ویسی ہی اسٹننگ لگتی ہیں۔ اس تصویر میں ملائکہ سفید رنگ کی بکنی میں نظڑ آرہی ہیں اور پیچھے سے لی گئی اس فوٹو میں نظر آرہا ہے کہ انہوں نے اس فوٹو شوٹ کیلئے اپنے کھلے بالوں میں پھول لگا رکھا ہے۔ یہاں دیکھیں ملائکہ کی تصویر۔۔

Loading...

View this post on Instagram

#Repost @farrokhchothia with @get_repost ・・・ With the eternal Malaika, #archives

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on

Loading...