شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے کھولا بڑا راز، ثبوت میں دکھائی کاجول اور شاہ رخ کی یہ تصویر: دیکھیں

گوری خان بھلے ہی اداکارہ کے طور پر نہیں جانی جاتیں لیکن ان کا رتبہ کسی سپراسٹار سے کم نہیں ہے۔ یہ رتبہ انہوں نے خود ہی اپنے دم پر بنایا ہے۔ گوری خان ایک بزنس مین وومن کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

Sep 13, 2019 12:17 PM IST | Updated on: Sep 13, 2019 12:17 PM IST
شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے کھولا بڑا راز، ثبوت میں دکھائی کاجول اور شاہ رخ کی یہ تصویر: دیکھیں

بالی ووڈ کے کنگ یعنی شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان حال ہی میں زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ گوری نے اس انکشاف کے ساتھ۔ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں فلم بازی گر کے شاہ رخ خان اور کاجول نظرآرہے ہیں۔ اس تصویر میں کو دیکھنے کے بعد آپ کی بھی کئی یادیں تازہ ہو جائیں گی۔ یہ فوٹو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ وہیں ابھی تک اس تصویر اور گوری خان کے انکشاف پر شاہ رخ کا رد عمل آنا باقی ہے۔

Loading...

گوری خان بھلے ہی اداکارہ کے طور پر نہیں جانی جاتیں لیکن ان کا رتبہ کسی سپراسٹار سے کم نہیں ہے۔ یہ رتبہ انہوں نے خود ہی اپنے دم پر بنایا ہے۔ گوری خان ایک بزنس مین وومن کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ وہ ایک شاندار کمپنی کی مالکن ہیں جو انٹیریر ڈیزائننگ کا کام کرتی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہوں نے ایک اور چونکانے والا انکشاف کیا ہے۔ گوری خان نے بتایا ہے کہ فلم بازیگر میں شاہ رخ کے کاسٹیوم انہوں نے ہی ڈیزائن کئے تھے۔ یہاں دیکھیں گوری خان کے ذریعے شیئر کی گئی تصویر۔۔

گوری خان کے ذریعے شیئر کی گئی تصویر گوری خان کے ذریعے شیئر کی گئی تصویر

 

Loading...