شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے شیئر کیا باتھ روم کا ویڈیو: دیکھیں یہاں

اس باتھ روم ویڈیو میں وہ شیشے پر دیکھتے ہوئے پوز کرتی نظر آرہی ہیں۔ پلک نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا اس پوز کو الٹا پلٹا ہیئر کہتے ہیں۔ پلک نے بتایا کہ یہ ویڈیو ان کے باتھ روم کی ہے۔ اس ویڈیو پر فینس پلک کی کافی تعریف کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کو ان کے بال اچھے لگ رہے ہیں تو وہیں کچھ ایسے ہیں جو ان کے ایبس پر فدا ہیں۔

Sep 12, 2019 03:15 PM IST | Updated on: Sep 12, 2019 03:15 PM IST
شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے شیئر کیا باتھ روم کا ویڈیو: دیکھیں یہاں

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے شیئر کیا باتھ روم کاویڈیو۔(تصویر:نیوز18 ہندی)۔

مشہور اداکارہ اور بگ باس کی ونر رہ چکی شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری سوشل میڈیا پر ان دنوں کافی ایکٹو  ہیں۔ ابھی انہوں نے بالی ووڈ میں انٹری تونہیں ماری ہے لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے اتنی مشہور ہیں کہ ابھی سے ان کی اچھی خاصی فین فالوونگ ہے۔ یہ فین فالوونگ بھی یوں ہی نہیں بنتی۔ اس کیلئے سوشل میڈیا کو اچھی طرح سے مینیج کرنا پڑتا ہے اور اس فن میں پلک ماہر ہو چکی ہیں۔ ہم ان کی اتنی تعریفیں اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ فی الحال وہ ایک باتھ روم ویڈیو پوسٹ کرکے سرخیوں میں ہیں۔

اس باتھ روم ویڈیو میں وہ شیشے پر دیکھتے ہوئے پوز کرتی نظر آرہی ہیں۔ پلک نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا اس پوز کو الٹا پلٹا ہیئر کہتے ہیں۔ پلک نے بتایا کہ یہ ویڈیو ان کے باتھ روم کی ہے۔ اس ویڈیو پر فینس پلک کی کافی تعریف کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کو ان کے بال اچھے لگ رہے ہیں تو وہیں کچھ ایسے ہیں جو ان کے ایبس پر فدا ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

This pose is called hair ulta pulta ft my bathroom

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

Loading...