گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ سنی لیونی، یہ اداکارائیں بھی رہ گئیں پیچھے

میڈیا میں چرچا ہونے پر سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ایک نیوز لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'نہیں نہیں!! ہندوستان میں واٹر شارٹیج اور کلائمیٹ چینج زیادہ اہم مسائل ہیں'۔

Aug 13, 2019 05:14 PM IST | Updated on: Aug 13, 2019 05:21 PM IST
گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ سنی لیونی، یہ اداکارائیں بھی رہ گئیں پیچھے

اداکار سنی لیونی کی فائل فوٹو

ہندوستان میں گوگل سرچ میں اس سال اگست کے پہلے ہفتے تک سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی سیلیرٹیز کی فہرست میں پی ایم نریندر مودی، سپر اسٹار سلمان خان، شاہ رخ خان، پرینکا چوپڑا اور کٹرینہ کیف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اداکارہ سنی لیونی ٹاپ پر موجود ہیں۔ خبروں کی مانیں تو گوگل ٹرینڈس اینالٹکس کے مطابق سنی سے جڑی زیادہ تر سرچ ان کے ویڈیو کے سلسلے میں ہیں۔ وہیں اس کے علاوہ  ان کی بایو پک سیریز 'کرن جیت کوردا: انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی' کو بھی لوگوں نے کافی زیادہ سرچ کیا ہے۔

ملی جانکاری کے مطابق سنی سے جڑے زیادہ تر سرچ ٹرینڈس بتاتے ہیں کہ انہیں سب سے زیادہ شمال مشرق کی ریاستوں جیسے منی پور اور آسام میں کھوجا گیا۔ فہرست میں ٹاپ ہونے پر سنی نے کہا کہ میری ٹیم نے مجھے اس بات کی اطلار دی اور میں اس کا کریڈٹ اپنے فینس کو دینا چاہوں گی جو میرے لئے ہمیشہ کھڑے رہے ہیں۔ ایک خاص احساس ہے۔

View this post on Instagram

Workout partner today @dirrty99 xoxo

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

میڈیا میں چرچا ہونے پر سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ایک نیوز لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'نہیں نہیں!! ہندوستان میں واٹر شارٹیج اور کلائمیٹس چینج زیادہ اہم مسائل ہیں'۔

Loading...

دراصل سوشل میڈیا پر اس فہرست کے آنے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ  ملک میں سیلاب سے ہوئے سانحہ اور دیگر مسائل کوبھلاکر لوگ سنی لیون کے ویڈیوز سرچ کر رہے تھے۔ جس پر سنی کے شہور نے ایسا ٹویٹ کیا ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ سال بھی ہندوستان میں سب سے زیاہ کھوجے جانے والی ہستیوں کی اس فہرست میں سنی لیونی پہلے مقام پر رہی تھیں۔

 दिसंबर 2005 में सनी लियोन के नाम से उनकी पहली एडल्ट फिल्म रिलीज हुई थी. सनी लियोन पोर्न फिल्मों में ना सिर्फ काम करती थीं, बल्कि उसका निर्देशन भी करती रही हैं. वो मानती हैं कि ये एक बड़ा बिज़नेस है जिसे करने के लिए आपको टैलेंट के साथ-साथ दिमाग की ज़रुरत भी है.

View this post on Instagram

Good night everyone!! Xoxo

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

Loading...
Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com