اس صحافی کو ڈیٹ کر رہی ہیں بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر

میڈیا رپورٹ کے مطابق سورا اور ہمانشو شرما نے 5 سال ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کیا۔ ا س کے بعد دونوں کے اچانک بریک اپ کی خبروں نےسبھی کو چونکا دیاتھا لیکن اب سورا کا نیا رشتہ سرخیوں میں ہے۔

Aug 23, 2019 10:07 AM IST | Updated on: Aug 23, 2019 10:07 AM IST
اس صحافی کو ڈیٹ کر رہی ہیں بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر

سورا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر کی پرسنل زندگی ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رائٹر ہمانشو شرما سے بریک اپ کے بعد سورا کی زندگی میں نئے انسان کی انٹری ہوگئی ہے۔ سورا بھاسکر اب سنگل نہیں ہیں وہ کسی کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔اسپاٹ بوائے کے مطابق سورا بھاسکر مرحوم اداکار گریش کرناڈ کے بیٹے رگھوکرناڈ کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ دونوں ایک ساتھ وقت بتارہے ہیں۔

ब्रेकअप के बाद इस पत्रकार को डेट कर रही हैं स्वरा भास्कर

کی  اسپیشل  اسکریننگ  میں دونوں کو اسپاٹ  کیا  گیا  تھا  'Yomeddine' بتایا جارہا ہے کہ حال ہی  دوںوں ایک ساتھ نکلے۔ اس کے بعد سورا اور رگھو ساتھ میں ڈنر کیلئے بھی گئے۔

ब्रेकअप के बाद स्वरा भास्कर कर रही हैं इस पत्रकार को डेट

Loading...

بتادیں کہ رگھو کرناڈ پیشے سے صحافی اور رائٹر ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ سورا اور رگھو کی فرینڈ شپ دن بدن اسٹرانگ ہوتی جارہی ہے۔ دونوں کی کیمسٹری ساتھ میں خوب جم رہی ہے۔ حالانکہ سورا اور رگھو کی جانب سے ابھی تک رلیشن شپ کو لیکر کچھ بھی کہا نہیں گیا ہے۔

अनुसार स्वरा और हिमांशु शर्मा

میڈیا رپورٹ کے مطابق سورا اور ہمانشو شرما نے 5 سال ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کیا۔ ا س کے بعد دونوں کے اچانک بریک اپ کی خبروں نےسبھی کو چونکا دیاتھا لیکن اب سورا کا نیا رشتہ سرخیوں میں ہے۔

Loading...