وکی کوشل کو اس اداکارہ نے دیا دھوکہ: ویڈیو میں دیکھیں دونوں کی ہاٹ کیمسٹری

پہلی مرتبہ وکی کوشل اور نورا فتیحی پچھتاؤگے گانا میں ایک ساتھ رومانس کرتے نظر آئے۔ ٹی سیریز نے آج ہی اس گانے کو رلیز کیا ہے۔

Aug 24, 2019 10:36 AM IST | Updated on: Aug 24, 2019 10:37 AM IST
وکی کوشل کو اس اداکارہ نے دیا دھوکہ: ویڈیو میں دیکھیں دونوں کی ہاٹ کیمسٹری

وکی کوشل کو اس اداکارہ نے دیا دھوکہ: ویڈیو میں دیکھیں دونوں کی ہاٹ کیمسٹری

پہلی مرتبہ وکی کوشل اور نورا فتیحی پچھتاؤ گے گانا میں ایک ساتھ رومانس کرتے نظر آئے۔ ٹی سیریز نے آج ہی اس گانے کو رلیز کیا ہے۔ یوٹیوب پر ایک گھنٹے میں 5 لاکھ لوگوں نے اس گانے کو دیکھا ہے۔ اس ویڈیو میں وکی کوشل اور نورا فتیحی کی ہاٹ کیمسٹری نظر آئی۔ دونوں ہی اس گیت میں کافی ہاٹ انداز میں نظر آرہے ہیں۔ ان کی سیزلنگ کیمسٹری نے اس گانے میں جان ڈال دی ہے۔

اس گانے کا میوزک بی پراک نے کمپوز کیا ہے تو وہیں گانے کو آواز ارجت سنگھ نے دی ہے۔ اس گیت کو جانی نے لکھا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں پیار اور دھوکہ کے جذبات کو دکھایا گیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔

Loading...

میڈیا رپورٹ کے مطابق اروند نے بتایا کہ نورا اور وکی کے ساتھ شوٹنگ میں کافی مزہ آیا۔ دونوں بہترین پرفارمر ہیں۔ ہم گانے کے جذبات کو ویڈیو کے ذریعے سے دکھانا چاہتے تھے۔ کہانی بیک ڈراپ کے لحاظ سے شملہ کی پتھریلی گلیاں اور اس کا آرکیٹیکچر بالکل پرفیکٹ رہا۔

Loading...