ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سوئم سوٹ راؤنڈ میں گر پڑیں یہ حسینہ، پھر ہوا ایسا: دیکھیں ویڈیو

اس گرینڈ تقریب میں دنیا بھر کی 90 حسیناؤں کے درمیان زبردست ٹکر دیکھنے کو ملی۔ حالانکہ اس کنٹیسٹ میں کچھ کنٹیسٹینٹس ریمپ پر گر بھی پڑیں۔

  • Share this:
سوئم سوٹ راؤنڈ میں گر پڑیں یہ حسینہ، پھر ہوا ایسا: دیکھیں ویڈیو
اس گرینڈ تقریب میں دنیا بھر کی 90 حسیناؤں کے درمیان زبردست ٹکر دیکھنے کو ملی۔ حالانکہ اس کنٹیسٹ میں کچھ کنٹیسٹینٹس ریمپ پر گر بھی پڑیں۔

جنوبی افریقہ کی زوزی بینی تنزی اس سال کی مس یونیورس منتخب کی گئی ہیں۔ 68 ویں مس یونیورس تقریب امریکہ کے اٹلانٹا میں اتوار کو منعقد کی گئی تھی۔ اس گرینڈ تقریب میں دنیا بھر کی 90 حسیناؤں کے درمیان زبردست ٹکر دیکھنے کو ملی۔ حالانکہ اس کانٹیسٹ میں کچھ کنٹیسٹینٹس ریمپ پر گر بھی پڑیں۔ اس کے بعد بھی انہوں نےحوصلہ نہیں ہارا اور اپنی حصے داری کو مکمل کیا۔

مس یونیورس 2019 کا خطاب جیتنے کیلئے الگ۔الگ ملکوں کی 90 حسیناؤں کے درمیان مقابلہ تھا۔ ا س کنٹیسٹ  کےسوئم سوٹ راؤنڈ کیلئے بھی کنٹیسٹینٹس نے خوب تیاری کی تھی۔ لیکن جب اس راؤنڈ کے دوران بکنی پہن کر ریمپ پر واک کرنی تھی تو کچھ کنٹیسٹینٹس لڑکھڑا کر گر پڑی تھیں۔

کنٹیسٹ کے دوران مس فرانس میوا کوک بھی سوئم سوٹ راؤنڈ میں حصہ لے رہی تھیں۔ اس دوران 25 سال کی یہ سندری ریمپ پر پھسل کر گر پڑیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔


First published: Dec 10, 2019 09:38 AM IST