ٹی وی کی اس مہذب اداکارہ کی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل:دیکھیں یہاں

' آپ کو بتادیں کہ 'ساتھ نبھانا ساتھیا' کے بعد ، دیوولینا اپنی شبیہہ اور لُک کو پوری طرح بدلنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔آپ کو بتادیں کہ اس ڈرامے میں انہوں نے دادی تک کا کردار اداکیا تھا۔ وہیں دیوولینا ایک مرتبہ پھر ٹی وہ پر واپسی کی تیاری میں بھی ہیں لیکن کسی خاص پروجیکٹ کے ساتھ ایسی خبر ہے کہ انہیں بگ باس 13 کابھی آفر دیا گیا ہے۔

Aug 22, 2019 09:34 AM IST | Updated on: Aug 22, 2019 09:34 AM IST
ٹی وی کی اس مہذب اداکارہ کی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل:دیکھیں یہاں

ٹی وی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی۔(تصویر: دیوولینا بھٹاچارجی، انسٹاگرام)۔

اگر آپ ٹی وی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی کے فین ہیں تو خوش ہو جائیں۔ خوش  اس لئے کیونکہ آج (22 اگست) آپ کی پسندیدہ 'گوپی بہو' اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ ٹی وی پر سیدھی۔سادی  نظر آنے والی دیوولینا حقیقی زندگی میں کافی ہاٹ ہیں۔ ان کایہ  انداز انسٹاگرام پرنظر آتاہے۔ کچھ وقت پہلے انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کروایا تھا۔ اس فوٹو شوٹ نے بہت کافی سرخیاں بنائیں۔

چھوٹے پردے کی گوپی بہو یعنی کہ دیوولینا بھٹاچارجی ٹی وی سے کافی وقت سے غائب ہیں لیکن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ 'گوپی بہو' کے اس ہٹ کے انداز کو ان کے مداح نے کافی پسند کیا تھا۔ دیوولینا کی یہ سیکسی تصویر یں وائرل ہو بھی کیوں نہ؟ اب وہ ٹی وی پر تو اب تک ایسے لک میں نہیں نظر آئیں اور ناظرین کو جب بھی کچھ فریش نظر آتا ہے تو وہ اسے پسند کرتے ہیں۔

ڈیولینا 2

Loading...

Loading...