'سنی لیونی کا اس شخص پر سنگین الزام، بولیں 'وہ مجھے غلط طریقے سے چھوتا ہے

خبریں تو ایس بھی ہیں کہ پارس چھابڑا نے سنی لیونی کے ساتھ اوور فرینڈلی ہونے ہونے کی کوشش تب بھی کی جب وہ اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ تھیں۔ بعد میں سنی نے میکرس سے کہہ کر پارس کوضروری شوٹ سے نکلوادیا۔

Oct 19, 2019 05:31 PM IST | Updated on: Oct 19, 2019 05:37 PM IST
'سنی لیونی  کا اس شخص پر سنگین الزام، بولیں 'وہ مجھے غلط طریقے سے چھوتا ہے

ان دنوں سلمان خان کے ذریعے ہوسٹ کئے جانے والا سب سے متنازع اور مشہور ریئلٹی شو بگ باس13 زبردست سرخیوں میں بنا ہوا ہے۔ وہیں حال ہی میں اس شو کے ایک کنٹیسٹنٹ کو لیکر طرح۔طرح کی چرچائیں ہو رہی ہیں۔ یہ کنٹیسٹنٹ اور کوئی نہیں بلکہ پارس چھابڑا ہیں۔ بگ باس لے گھر میں پارس اور شہناز گل کی نزدیکیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ وہیں اس شو پر پارس اہنی امیج بنانے پر لگے ہوئے ہیں۔ اسی درمیان پارس اور سنی لیونی سے جڑی ایک چونکانے والی خبر سامنے آرہی ہے۔

دراصل معاملہ 2015 کا ہے تب سنی لیونی اسپلٹس ولا 8 ہوسٹ کر رہی تھیں اس دوران پارس اس شو کے کنٹیسٹنٹ بن کر پہنچے تھے۔ بالی ووڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق سنی لیونی کا الزام تھا کہ پارس ان سے فلرٹ کرنے کوشش کرتے تھے۔ سنی لیونی کا الزام تھا کہ پارس نے انہیں غلط طریقے سے چھونے کی بھی کوشش کی تھی۔

<br ایک مرتبہ جب سنی کنٹیسٹنٹ سے بات کر رہی تھیں تو پارس چھابرا انہیں امپریس کرنے کیلئے بار۔بار ون لائنر کمینٹ پاس کر رہے تھے۔ پارس کو لڑکیوں میں گھرے رہنا پسند تھا۔ سنی لیونی نے ان کے اس برتاؤ کو کافی وقت تک برداشت کیا لیکن پھر شو کے میکرس سے ان کی شکایت کردی۔

Loading...

Photo Instagram sunnyleone Photo Instagram sunnyleone

خبریں تو ایس بھی ہیں کہ پارس چھابڑا نے سنی لیونی کے ساتھ اوور فرینڈلی ہونے ہونے کی کوشش تب بھی کی جب وہ اپنے شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ تھیں۔ بعد میں سنی نے میکرس سے کہہ کر پارس کوضروری شوٹ سے نکلوادیا۔

Sunny Leone, Paras Chhabra, Bigg Boss 13 contestant Paras Chhabra, Sunny Leone accused Paras Chhabra for harassment, bollwood news, bigg boss 13 update, सनी लियोन, पारस छाबड़ा, बिग बॉस 13 कंटेस्टेंट पारस छाबड़ा, सनी लियोन ने पासर छाबड़ा पर लगाया यौन उत्पीडन का आरोप, बॉलीवुड न्यूज, बिग बॉस 13 अपडेट

وہیں اس معاملے میں پارس نے صفائی دیتے ہوئے خود کو پازیٹو انسان بتایا تھا۔ پارس نے کہا تھا کہ میں نے کسی طرح بھی سنی لیونی کے ساتھ اوور فرنیڈلی ہوے یا ان پر کمینٹ پاس کرنے کی کوشش نہیں کی۔

پارس نے کہا کہ میں سبھی کنٹیسٹنٹ کے ساتھ بھی فرینڈلی تھا۔ پارس کاکہنا تھا کہ سنی لیونی کی پرسنیلٹی اتنی چارمنگ ہے کہ ان کے آس۔پاس کے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

وہیں اس درمیان پارس نے بگ باس 13 کے گھر میں یہ قبول کیا ہے کہ ان کے دل میں شہناز کیلئے جذبات ہیں۔ دوسری طرف پارس کی پہلے ست ہی  اکانشا ہوری نام کی مبینہ گرل فرینڈ ہیں۔

Loading...