
ڈینیل شرون ۔ فوٹو : نیوز 18 ڈاٹ کام / رائٹرس ۔
سوشل میڈیا اور دیگر جگہوں پر خود کو فلم میکر بتانے والے ڈینیل شرون نے ملک میں آبروریزی کو لیگل کرنے کی وکالت کی ہے ۔ اس نے فیس بک پر ایک کے بعد لمبی لمبی پوسٹ لکھ کر کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کو کنڈوم لے کر چلنا چاہئے ۔ بلکہ ریپسٹوں کی جسمانی ہوس سے انکار کرنے اور آبروریزی کے بعد قتل کیلئے اکسانے کی بجائے اس کو قانونی منظوری دی جانی چاہئے ۔ اس شرمناک بیان کے بعد اس کو سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول کیا جارہا ہے۔ یہ شخص ساوتھ کی سی گریڈ فلموں کا ڈائریکٹر ہے ۔
فیس بک پر لوگوں نے جم کر اس کی کلاس لگائی ۔ لوگوں کے رد عمل کے کچھ دیر بعد اس نے اپنی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا ۔ لیکن اس کے پوسٹ کی اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ کئی ٹویٹر ویریفائڈ اکاونٹ والے اور دیگر بڑی شخصیتوں نے بھی فلم میکر کے ایف بی پوسٹ کے اسکرین شاٹ کو شیئر کرتے ہوئے اس کی جم کر تنقید کی ۔
آبروریزی کے بارے میں فیس بک پر ڈینیل شرون نے لکھا : حکومت کو بغیر تشدد والے ریپ معاملات کو قانونی منظوری دیدینی چاہئے ، آبروریزی کے بعد قتل کو روکئے ۔ 18 سال سے زیادہ کی سبھی لڑکیوں کو ریپ کے بارے میں تفصیل سے بتایا جانا چاہئے ، انہیں مردوں کو جسمانی ہوس پوری کردنے دینے سے منع نہیں کرنا چاہئے بلکہ انہیں کنڈوم کا استعمال کرنا چاہئے ۔ صرف تبھی ایسے پرتشدد واقعات کو روکا جاسکتا ہے ۔ ایسا سوچنا بے وقوفی ہے کہ ویرپن کو ماردینے سے تسکری پر لگام لگ جائے گی یا پھر لادن کو مار دینے سے دہشت گردی پر قابو پالیا جائے گا ۔ ٹھیک اسی طرح سے نربھیا ایکٹ بھی ریپ اور ریپ کے دوران تشدد کو نہیں روک پائے گا ۔
اس کے اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس کی جم کر کلاس لی ۔
If this is for real, I want to die. pic.twitter.com/yT5zsepJ6f
— Sonal Kalra (@sonalkalra) December 4, 2019
Ideas going around.
Some of this content is in Telugu. Basically the ideas these men have given is - cooperate and offer condoms to prevent murder after rape, women’s organizations are the reason for rape.
Rape is not heinous, murder is. pic.twitter.com/2eqhrQA02T
— Chinmayi Sripaada (@Chinmayi) December 3, 2019
Whoever this Daniel Shravan is: needs medical help, maybe some heavy duty whacks up his butt, will help him clear his constipated mind.
Infuriating little prick. https://t.co/z8WVpClKTC
— Kubbra Sait (@KubbraSait) December 4, 2019