اس وجہ سے بیہوش ہو گئی ماڈل، جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے آپ

May 24, 2019 01:39 PM IST | Updated on: May 24, 2019 01:59 PM IST
اس وجہ سے بیہوش ہو گئی ماڈل، جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے آپ

ریمپ پر چلتی ماڈلس کو دیکھ کر ہر کسی کو لگتا ہے کہ وہ بھی انہیں کی طرح پرفیکٹ نظر آئیں لیکن آپ یہ نہیں جانتے کہ اس لک کیلئے انہیں کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ ڈائٹنگ، ورک آؤٹ کے علاوہ کبھی۔کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ ماڈلس اپنی ڈریس کی وجہ سے بیہوش بھی ہوجاتی ہیں۔ حال میں ایلی فینگ کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا۔

واقعہ پیر 23 مئی کو کانس ڈںر کا ہے۔ جب ایک ماڈل ضرورت سے زیادہ ٹائٹ ڈریس کی وجہ سے بیہوش ہوگئ۔ ایلی نے یہ بات خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی۔ انہوں نے لکھا، آج اپنی 1950۔ پراڈا پرو ڈریس پہن کر بیہوش ہو گئی۔ لیکن سب ٹھیک رہا۔ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگ ڈریس ٹو ٹائٹ اور ہیش ٹیگ ٹائم آف دا منتھ جیسے ہیش ٹیگ لگائے۔ اس سے معلوم چلا کہ اس موقع پر ان کے پریئڈ س چل رہے تھے۔

Loading...

Loading...