کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اس خاص انداز میں منائی شادی کی سالگرہ: وائرل ہوئیں ان سائیڈ تصویریں

سیف ۔کرینہ نے اپنے اس 7 سال کے لمبے ساتھ گھر میں ہی چھوٹی سی پارٹی مناکر سیلیبریٹ کیا۔ اس پارٹی کی ان سائیڈ تصویریں سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں۔

Oct 17, 2019 10:41 AM IST | Updated on: Oct 17, 2019 11:56 AM IST
کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اس خاص انداز میں منائی شادی کی سالگرہ: وائرل ہوئیں ان سائیڈ تصویریں

بالی ووڈ کے پاور کپل، کرینہ کپور اور سیف علی خان نے بدھ کے روز اپنی شادی کی 7 ویں سالگرہ منائی۔ اور ان کےساتھ ان کے بیٹے تیمور علی خان ،کرشمہ کپور ، کنال کیمو ، سوہا علی خان کے علاوہ ان کے اہل خانہ اور بہت سارے دیگر دوست بھی موجود تھے۔

بالی ووڈ کے پاور کپل، کرینہ کپور اور سیف علی خان نے بدھ کے روز اپنی شادی کی 7 ویں سالگرہ منائی۔ اور ان کےساتھ ان کے بیٹے تیمور علی خان ،کرشمہ کپور ، کنال کیمو ، سوہا علی خان کے علاوہ ان کے اہل خانہ اور بہت سارے دیگر دوست بھی موجود تھے۔ بالی ووڈ کے پاور کپل، کرینہ کپور اور سیف علی خان نے بدھ کے روز اپنی شادی کی 7 ویں سالگرہ منائی۔ اور ان کےساتھ ان کے بیٹے تیمور علی خان ،کرشمہ کپور ، کنال کیمو ، سوہا علی خان کے علاوہ ان کے اہل خانہ اور بہت سارے دیگر دوست بھی موجود تھے۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان یوں تو دونوں ہی سوشل میڈیا سے دوری بنائے رکھتے ہیں لیکن چاہے کرینہ کا یوم پیدائش ہو یا اور کوئی ایوینٹ، اس کی تصویریں اکثر ہی سوشل میڈیا پر چھا جاتی ہیں۔ بالی ووڈ کا یہ پاور کپل اپنی شاندار کیمسٹری کیلئے پہچانا جاتا ہے۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان یوں تو دونوں ہی سوشل میڈیا سے دوری بنائے رکھتے ہیں لیکن چاہے کرینہ کا یوم پیدائش ہو یا اور کوئی ایوینٹ، اس کی تصویریں اکثر ہی سوشل میڈیا پر چھا جاتی ہیں۔ بالی ووڈ کا یہ پاور کپل اپنی شاندار کیمسٹری کیلئے پہچانا جاتا ہے۔

Loading...

بتادیں کہ سیف اور کرینہ نے اپنے اس لمبے اور خوبصورت ساتھ کو گھر میں ہی ایک چھوٹی سای پارٹی رکھ کر سیلیبریٹ کیا۔ وہیں اس پارٹی کی ان سائیڈ تصویریں سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں۔ بتادیں کہ سیف اور کرینہ نے اپنے اس لمبے اور خوبصورت ساتھ کو گھر میں ہی ایک چھوٹی سای پارٹی رکھ کر سیلیبریٹ کیا۔ وہیں اس پارٹی کی ان سائیڈ تصویریں سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں۔

کرینہ اور سیف کی پارٹی کی یہ تصویریں ان کی اسٹائلسٹ پون دمانیا نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ایک تصویر میں کرینہ اور سیف ساتھ نظر آرہے ہیں۔
کرینہ اور سیف کی پارٹی کی یہ تصویریں ان کی اسٹائلسٹ پون دمانیا نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ایک تصویر میں کرینہ اور سیف ساتھ نظر آرہے ہیں۔

دوسری تصویر میں کرینہ کپور اور سیف علی خان چھوٹے نواب یعنی تیمور علی خان کو گود میں لئے نظر آرہے ہیں۔ دوسری تصویر میں کرینہ کپور اور سیف علی خان چھوٹے نواب یعنی تیمور علی خان کو گود میں لئے نظر آرہے ہیں۔

اسی پارٹی کی ایک تصویر میں کرینہ کپور کی بہن کرشمہ کپور بھی ان کے ساتھ نظر آئیں۔  اسی پارٹی کی ایک تصویر میں کرینہ کپور کی بہن کرشمہ کپور بھی ان کے ساتھ نظر آئیں۔

بتادیں کہ سال 2012 میں سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی شادی ہوئی تھی۔ کرینہ سیف سے 10 سال چھوٹی ہیں اس وجہ سے ان کی شادی خوب چرچا کا موضوع بنی لیکن اس جوڑے نے ثابت کردیا کہ عمر کافاصلہ کوئی معنیٰ نہیں رکھتا ہے۔ بتادیں کہ سال 2012 میں سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی شادی ہوئی تھی۔ کرینہ سیف سے 10 سال چھوٹی ہیں اس وجہ سے ان کی شادی خوب چرچا کا موضوع بنی لیکن اس جوڑے نے ثابت کردیا کہ عمر کافاصلہ کوئی معنیٰ نہیں رکھتا ہے۔

 ان دونوں کی لو اسٹوری فلم ٹشن سے شروع ہوئی تھی۔ بتاتے چلیں کہ دوسال پہلے ہی کرینہ کپور خان ماں بنی ہیں اور ان کا ایک پیارا سابیٹا تیمور علی خان ہے۔ ان دونوں کی لو اسٹوری فلم ٹشن سے شروع ہوئی تھی۔ بتاتے چلیں کہ دوسال پہلے ہی کرینہ کپور خان ماں بنی ہیں اور ان کا ایک پیارا سابیٹا تیمور علی خان ہے۔

Loading...