جموں۔کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکاؤنٹر میں پھنسا حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان

سکیورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان انکاؤنٹر میں پھنس گیا ہے۔

Jan 05, 2019 01:26 PM IST | Updated on: Jan 05, 2019 01:26 PM IST
جموں۔کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکاؤنٹر میں پھنسا حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان

حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان

سکیورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان انکاؤنٹر میں پھنس گیا ہے۔ فی الحال سکیورٹی فورزسز اور حزب المجاہدین کے درمیان فائرنگ چل رہی ہے۔ یہ انکاؤنٹر جموں کشمیر میں ایرپل کے پاس چل رہا ہے۔ حماد ترا؛ کا رہنے والا ہے اور حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان نوانی کے ساتھ کام کر چکا ہے۔

Loading...

Loading...