اس بھوجپوری اداکارہ کے ساتھ کمرے میں رومانٹک ہوئے کھیساری لال یادو: دیکھیں ویڈیو

بھوجپوری اداکارہ کھیساری لال یادو اور رانی چٹرجی کی جوڑی سنیما میں خوب پسند کی جاتی ہے۔ دونوں کا ایک گانا 'ٹوٹی کھٹیا آج کے رتیا' ان دنوں ٹاپ سرچ میں ہے۔

Sep 16, 2019 08:41 AM IST | Updated on: Sep 16, 2019 08:42 AM IST
اس بھوجپوری اداکارہ کے ساتھ کمرے میں رومانٹک ہوئے کھیساری لال یادو: دیکھیں ویڈیو

اس بھوجپوری اداکارہ کے ساتھ کمرے میں رومانٹک ہوئے کھیساری لال یادو

بھوجپوری اداکارہ کھیساری لال یادو اور رانی چٹرجی کی جوڑی سنیما میں خوب پسند کی جاتی ہے۔ دونوں کا ایک گانا 'ٹوٹی کھٹیا آج کے رتیا' ان دنوں ٹاپ سرچ میں ہے۔ اس گانے میں کھیساری لال یادو اور رانی چٹرجی کی زبردست رومانٹک کیمسٹری دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس گانے میں کھیساری لال یادو اور خوشبو جین نے اپنی آواز دی ہے۔جبکہ لریکس پیارے لال یادو نے تیار کئے ہیں۔ راج کمار آر پانڈے نے بھوجپوری فلم ناگن کے اس گانے کومیوزک دیا ہے۔ بتا دیں کہ راج کمار آر پانڈے نے ہی فلم کو ڈائریکٹ بھی کیا ہے۔

گانے میں نیلے رنگ کی ساڑی میں رانی چٹرجی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہیں میرون رنگ کے اسٹرائپ والے کرتے میں کھیساری لال بھی بہت خوب لگ رہے ہیں۔ دونوں کی کیمسٹری زبردست نظر آرہی ہے۔ آپ بھی دیکھیں کھیساری لال یادو اور رانی چٹرجی کی رومانٹک کیمسٹری کا یہ ویڈیو۔

Loading...

<iframe width="918" height="500" src="https://www.youtube.com/embed/qCggTwH4qwI" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>

इस भोजपुरी एक्ट्रेस के साथ कमरे में रोमांटिक हुए खेसारी लाल यादव, देखें वीडियो

 

Loading...