سنی لیونی نے اس شرط پر ایک ساتھ سائن کی تھیں 6 پارن فلمیں

سنی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف سملینگک رشتوں والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ حالانکہ آگے چل کر وہ بوائے فرینڈ میٹ ارکسن کے ساتھ بھی نظر آئیں

May 13, 2019 12:03 PM IST | Updated on: May 13, 2019 12:12 PM IST
سنی لیونی نے اس شرط پر ایک ساتھ سائن کی تھیں 6 پارن فلمیں

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس موقع پر ہم بات کریں گے ان کی زندگی کے اس موڑ کی جہاں سے آغاز کر کے آج وہ بالی ووڈ کا چمکتا ستارا بن گئی ہیں۔ سنی نے پارن انڈسٹری سے آغاز کیا تھا۔ لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کئے۔ سنی کی بایوپک ویب سیریز ’ کرنجیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری‘ میں دکھایا گیا ہے کہ ایک وقت وہ پیسوں کے لئے صبح اخبار بانٹا کرتی تھیں۔

اسی ویب سیریز کے ذریعہ اس شرط کا بھی انکشاف ہوا کہ جس پر سنی نے ایک ساتھ چھ پارن فلمیں سائن کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے بوائے فرینڈ میٹ ارکسن کے ساتھ پارن سین شوٹ کریں گی۔ سنی نے اس کنٹریکٹ پر سال 2007 میں دستخط کئے تھے۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین کئے۔ بتا دیں کہ سنی نے 19 سال کی عمر میں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کے ساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

Loading...

سنی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف سملینگک رشتوں والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ حالانکہ آگے چل کر وہ بوائے فرینڈ میٹ ارکسن کے ساتھ بھی نظر آئیں۔ سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ کے ساتھ پارن فلموں میں کام کرنا بھی بند کر دیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا کے مشہور کامیڈین رسیل پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی زیادہ عرصہ تک نہیں چلا۔

سنی نے 19 سال کی عمر میں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا سنی نے 19 سال کی عمر میں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا

 

رسیل کے بعد سنی ڈینیل سے ملیں۔ تقریبا تین سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینیل نے شادی کر لی۔ اس سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔

Loading...