بیوی کے ساتھ سوئمنگ پول میں یہ کرتے نظر آئے رگھورام، شیئر کی ایسی تصویر: سوشل میڈیا پر وائرل

رگھو نے اپنی بیوی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے اور اسے شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ 'پریگنینٹ راکنگ اٹ'۔ اس تصویر میں رگھو اٹائلشٹ انداز میں بلیک (کالا) چشمہ لگائے نظر آرہے ہیں۔

Oct 22, 2019 08:32 AM IST | Updated on: Oct 22, 2019 09:25 AM IST
بیوی کے ساتھ سوئمنگ پول میں یہ کرتے نظر آئے رگھورام، شیئر کی ایسی تصویر: سوشل میڈیا پر وائرل

Image: Instagram

ریئلٹی شو روڈیز ٹی وی کا مشہور نام رگھو رام جلد ہی پاپا بننے جا رہے ہیں۔  ان دنوں رگھو اپنی بیوی نتالی ڈی لوسیو کے ساتھ بیبی مون سلیبریٹ کر رہے ہیں۔ ایسے میں رگھو نے سوشل میڈیا پر بیوی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں نتالی اپنا بیبی بمپ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں نتالی بلیک بکنی میں بیبی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ دونوں کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ بتا دیں کہ رگھو رام ریئلٹی شو روڈیز میں سالوں تک نظر آچکے ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

Pregnant and Rocking it!! 😍 #Babymoon @nataliediluccio

A post shared by Raghu Ram (@instaraghu) on

رگھو نے اپنی بیوی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے اور اسے شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ 'پریگنینٹ راکنگ اٹ'۔ اس تصویر میں رگھو اٹائلشٹ انداز میں بلیک (کالا) چشمہ لگائے نظر آرہے ہیں۔ نتالی نے بھی اپنے انسٹاگرام پر کچھ ایسی ہی تصویر شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ رگھو کی بیوی نتالی 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔

View this post on Instagram

Hey little baby, Zukzuk is waiting patiently to meet you. We all are 😊. @instaraghu #26Weeks #Pregnant #MamaToBe

A post shared by Natalie Ram Di Luccio (@nataliediluccio) on

بتا دیں کہ اس جوڑی نے اگست میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے حمل کی خبرسوشل میڈیا پر  شیئر کی تھی۔ رگھو نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ اپنی بیوی نتالی کے بیبی بمپ کو ہاتھوں سے پکڑے نظر آرہے تھے۔

واضح رہے کہ رگھو رام  اور ان کی بیوی نتالی نے گزشتہ سال دسمبر میں گوا میں شادی کی تھی۔ انہوں نے ٹریڈیشنل ساؤتھ انڈین انداز میں شادی رچائی تھی۔ اس شادی  میں صرف ان کے نزدیکی رشتے دار اور دوست ہی شامل ہوئےتھے۔

Loading...