سلمان خان نے اپنی دوست کٹرینہ کو کی اتنی مہنگی کار گفٹ

سلمان خان اور کٹرینہ کیف ایک ساتھ متعدد فلموں میں نظر آچکے ہیں۔ دونوں کی دوستی بھی کافی گہری ہے۔

Mar 21, 2019 12:13 PM IST | Updated on: Mar 21, 2019 12:15 PM IST
سلمان خان نے اپنی دوست کٹرینہ کو کی اتنی مہنگی کار گفٹ

سلمان خان اور کٹرینہ کیف

سلمان خان اور کٹرینہ کیف ایک ساتھ متعدد فلموں میں نظر آچکے ہیں۔ دونوں کی دوستی بھی کافی گہری ہے۔ دونوں کے بیچ افیئر کی خبریں بھی کافی وقت تک سامنے آتی رہی تھیں۔ لیکن رنبیر کپور کے ساتھ کٹرینہ کے افیئر کی خبروں کے بعد سلمان اور کٹرینہ کا بریک اپ ہو گیا۔ لیکن اب ایک ایسی خبر دونوں سے متعلق سامنے آرہی ہے، جو بےحد اچھی ہے۔

سلمان خان سے جڑی ایک خبر آرہی ہے کہ سلمان نے اپنی خاص دوست کٹرینہ کیف کو ایک برانڈیڈ کار تحفہ میں دی ہے۔ میڈیا خبروں کی مانیں تو سلمان خان نے گزشتہ روز 4 مہنگی کاریں خریدی تھیں۔

Loading...

ان میں سے ایک کار سلمان خان نے کٹرینہ کی تحفہ میں دی ہے۔ ممبئی کے ایک فوٹوگرافر نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ کٹرینہ نے اپنی نئی کار کی تصویر کو پرانی کار سے موازنہ کرتےہوئے ایک تصویر شیئر کی تھی۔

 

 

Loading...